by عابد علی | نومبر 20, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی )فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کا پہلا اجلاس،تمام ریکارڈ طلب کر لیا تفصیلات کے مطابق فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کا پہلا باضابطہ اجلاس سابق آئی جی اختر شاہ کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا ذرائع کے مطابق اجلاس میں کمیشن کے رکن ایڈیشنل...
by عابد علی | نومبر 20, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) غیر قانونی بھرتی کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت خارج کر دی گئی۔ اینٹی کرپشن کورٹ نے پنجاب اسمبلی میں محمد خان بھٹی کی بطور پرنسپل سیکرٹری بھرتی کیس میں پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت کی سماعت...
by عابد علی | نومبر 20, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے لائرز لاؤنچ کا افتتاح کر دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے اس موقع پر کہا کہ جوڈیشل پالیسی وضع کرنے جا رہے ہیں، جدت پسندی اپنا کر دنیا کے ساتھ چلنا ہے، نئے کیسز کے ساتھ پرانے کیسز بھی سماعت کے لیے مقرر...
by عابد علی | نومبر 20, 2023 | کھیل
لاہور(ای پی آئی )دورہ آسٹریلیا کے لیے پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ صائم ایوب، عامر جمال، خرم شہزاد اور میر حمزہ کو اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا۔ چیف سلیکٹر قومی کرکٹ ٹیم وہاب ریاض نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کیا۔ قومی سکواڈ میں...
by عابد علی | نومبر 20, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف رہنما خدیجہ شاہ کی جانب سے نظر بندی کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت 22 نومبرتک ملتوی کردی گئی ۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے جہانزیب امین کی درخواست پر سماعت کی وکیل درخواست گزار نے کہا...