پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے  پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا

پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا

پرتھ (ای پی آئی ) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کےلئے پاکستان کی جانب سے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ جاری کردہ اعلان کے مطابق ٹیم میں کپتان شان مسعود کے علاوہ ، امام الحق، عبداللّٰہ شفیق، بابر اعظم، سعود شکیل، سرفراز احمد اور...

جیونیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

1 سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود پر آج فرد جرم عائد کی جائے گی،گزشتہ روز بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے سائفر کیس میں اوپن ٹرائل نہ ہونے کا الزام لگاتے ہوئے کہا تھا کہ سلیکٹڈ میڈیا کو اندر بلایا گیا ہے جس پر خصوصی عدالت کے جج نے کہا کہ وہ اس معاملے...

دنیا نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

1 اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور کر لی۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کی گئی، قرارداد کے حق میں 153ووٹ پڑے جبکہ 10ممالک نے قرارداد کی مخالفت کی، 23 ممالک نے ووٹنگ کے عمل میں...
اسلام آباد ہائیکورٹ ،العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ ،العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں بریت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب نے مختصر تحریری فیصلہ جاری کیا ہے ۔عدالت کی جانب سے جاری...

سماء نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر1 افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہونے کا ایک اور ناقابل تردید ثبوت افغانستان سے جدید امریکی اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام تورخم بارڈر سے پاکستان آنے والی پیاز کی بوریوں سے جدید ہتھیار برآمد ایم فور کلاشنکوف ہزاروں گولیاں امریکی رائفل گرنیڈ نائٹ ویژن سائٹ...