دنیا نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

دنیا نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر1 2022میں سیاست میں آنے کیلئے تیا رنہیں تھے لیکن پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانا ضروری تھا، شہبازشریف نے مشکل ترین حالات میں قومی مفادمیں فیصلے کیے ۔ شہبازشریف مستعفی ہونے کےلیے بھی تیار تھے میں نے تقریر دیکھ لی تھی ،ہم ملک کو ترقی دیتے ہیں ، جلاوطنی اورقید بھی...
غیر قانونی بھرتیاں کیس ،پرویز الہٰی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

غیر قانونی بھرتیاں کیس ،پرویز الہٰی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

لاہور(ای پی آئی )پنجاب اسمبلی میں مبینہ بھرتیوں کے مقدمے میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی گئی۔ تفصیل کے مطابق پنجاب اسمبلی میں مبینہ بھرتیوں کے مقدمے میں گرفتار پرویز الہٰی...
شاہ محمود قریشی کاسائفر کیس میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

شاہ محمود قریشی کاسائفر کیس میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد(ای پی آئی ) سائفر کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت آئندہ ہفتے دائر کئے جانے کا امکان ہے،شاہ محمود قریشی کی لیگل...
اے آر وائی نیوز  12 بجے کی ہیڈ لائنز

اے آر وائی نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر1 عدالتی حکم کے باوجود پرویز الٰہی کی گرفتاری پر توہین عدالت کا کیس، عدالت کا آئی جی ،کمشنر اسلام آباد کو ہر صورت میں پیش ہونے کا حکم ،عدالت نے پوچھا یہ افسران کیوں پیش نہیں ہورہے کیا یہ قانون سے بالا تر ہیں ۔ کیا ان افسران نے صرف اسلام آباد کی...
جیونیوز12 بجےکی ہیڈ لائنز

جیونیوز12 بجےکی ہیڈ لائنز

خبرنمبر1 سابق خاتون اول بشری بی بی کا چیف جسٹس عامر فاروق پر عدم اعتماد کااظہارکر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی سے تنہائی میں ملاقات کی درخواست کسی اور بینچ میں مقرر کرنےکی استدعا، وکیل نے کہا کہ ہمارے جتنے بھی کیسز آپ کے پاس مقرر ہوئے ان میں ایک ہی طرح کے فیصلے آ رہے...