دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈلائنز

دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈلائنز

1 العزیزیہ ،ایوان فیلڈ ریفرنسز میں سزاؤں کیخلاف نوازشریف کی سماعت آج ہوگی۔ مسلم لیگ ن کے قائد اسلام آباد ہائکورٹ میں پیش ہوں گے۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل دو رکنی بینچ سماعت کرے گا۔ ،نوازشریف کی درخواست پر ایون فیلڈ ، العزیزیہ...
ورلڈ کپ 2023 ،بھارت اپنے کھودے گڑھے میں خود منہ کے بل گر پڑا

ورلڈ کپ 2023 ،بھارت اپنے کھودے گڑھے میں خود منہ کے بل گر پڑا

کراچی(ای پی آئی ) بھارت نے ورلڈ کپ 2023 کی میزبانی کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے ٹرافی جیتنے کیلئے آئی سی سی قوانین کو رونڈ کر ٹرافی جیتنے کی کوشش کی لیکن تمام تر کوششوں کے باوجود بد ترین ناکامی اس کا مقدر ٹھہری ۔ بھارت کی جانب سے سیمی فائنل میں پچ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ...
مہنگائی کے بوجھ سے اذیت میں مبتلا عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاریاں مکمل

مہنگائی کے بوجھ سے اذیت میں مبتلا عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد(ای پی آئی ) ملک بھر میں مہنگائی کے بوجھ کے باعث اذیت میں مبتلا عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ، ذرائع کے مطابق بجلی کی قیمت میں 3 روپے 53 پیسے تک کا اضافہ متوقع ہے ،جس سے بجلی صارفین پر40ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا ذرائع...
لاپتہ افراد کیس ،سندھ ہائیکورٹ کا ماڈرن ڈیوائسز کی مدد سے سراغ لگانے کا حکم

لاپتہ افراد کیس ،سندھ ہائیکورٹ کا ماڈرن ڈیوائسز کی مدد سے سراغ لگانے کا حکم

کراچی (ای پی آئی ) لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ، عدالت نے آئی جی سندھ، محکمۂ داخلہ سندھ، وفاقی حکومت اور دیگر سے 15 دسمبر کو جواب طلب کر لیا۔ تفصیل کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں 15 سے زائد لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق...
عام انتخابات کی تیاریاں ،الیکشن کمیشن کا 25کروڑ بیلٹ پیپرزچھاپنےکافیصلہ

عام انتخابات کی تیاریاں ،الیکشن کمیشن کا 25کروڑ بیلٹ پیپرزچھاپنےکافیصلہ

اسلام آباد (ای پی آئی )الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے 25کرو ڑ بیلٹ پیپرز چھاپنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق واٹر مارک بیلیٹ پیپرز تین پرنٹنگ مشینوں سےچھپوائے جائیں گے۔ سکیورٹی پرنٹنگ...