تربت ،سڑک کنارے دھماکے سے  3 افراد جاں بحق

تربت ،سڑک کنارے دھماکے سے 3 افراد جاں بحق

تربت(ای پی آئی )بلوچستان میں ضلع کیچ کے علاقے بالگتر میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے ، ذرائع کے مطابق دھماکے میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا اور جاں بحق افراد اسی گاڑی میں سوار تھے۔ جاں بحق افراد کا تعلق بالگتر سے بتایا جاتا ہے جن میں دو...
ٹی ٹی پی کا پاکستان کے خلاف امریکی اسلحے کا استعمال،حقائق سامنے آگئے

ٹی ٹی پی کا پاکستان کے خلاف امریکی اسلحے کا استعمال،حقائق سامنے آگئے

واشنگٹن (ای پی آئی ) پاکستان میں دہشت گرد تنظیم کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے دہشت گردانہ کارروائیوں میں امریکی ہتھیار وں کے استعمال سے متعلق حقائق سامنے آگئے ہیں ۔ اس حوالے سےامریکی ہاؤس کمیٹی برائے خارجہ امور کے چیئرمین مائیکل میکول کے مطابق...
جیونیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

جیونیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر01 ورلڈ کپ فائنل میں 81 رنز پر بھارت کی تین وکٹ گرنے کے بعد کوہلی اور کے ایل راہول کے درمیان شراکت داری ، شبمن 4 ، روہت 47 اور شریاس 4 رن بنا کر آئوٹ ہوئے۔ اسٹارک، میکس ویل اور کمنز نے ایک ایک وکٹ لی ، نریندر مودی اسٹیڈیم میں جاری میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت...
سماء نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز

سماء نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 ورلڈ کپ فائنل کی پچ پر نیا تنازع کھڑا ہو گیا آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز میں احمد آباد کی پچ پر اعتراضات اٹھا دیے کمنز کا کہنا ہے پچ بہت زیادہ خشک ہے آسٹریلوی میڈیا کے مطابق پچ کھردری اور کچی ہے کریز کے سامنے بڑے بڑے پیچز ہیں نیوزی لینڈ کے خلاف سیمی فائنل سے...
’فلسطینیوں پر بمباری بند کرو‘‘  نوجوان نے دنیا کے سب سے بڑے گراؤنڈ میں گھس کر مطالبہ کر دیا

’فلسطینیوں پر بمباری بند کرو‘‘ نوجوان نے دنیا کے سب سے بڑے گراؤنڈ میں گھس کر مطالبہ کر دیا

احمد آباد (ای پی آئی )بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے فائنل میچ کے دوران فلسطین کے حامی نوجوان نے میدان میں جاکر ویرات کوہلی کو گلے لگالیا۔ فائنل میچ کے 14ویں اوور میں فلسطین کے حامی نوجوان نے بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کو لگے لگا لیا، جس کی تصویر سوشل...