الیکشن کمیشن نے اے پی ایم ایل کو ڈی لسٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

الیکشن کمیشن نے اے پی ایم ایل کو ڈی لسٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (ای پی آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) ڈی لسٹ کر دی ، نوٹیفکیشن جاری ۔دوسری جانب آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) نے پارٹی رجسٹریشن منسوخی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے۔اپنی دائر کی گئی...
پی ٹی آئی کے وکیل نے عمران خا ن کو سلو پوائزن دینے کے بیان سے یوٹرن لے لیا

پی ٹی آئی کے وکیل نے عمران خا ن کو سلو پوائزن دینے کے بیان سے یوٹرن لے لیا

راولپنڈی (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو جیل میں سلو پوائزن دینے کے بیان کے بعد پی ٹی آئی کے وکیل کا یوٹرن ، ویڈیو بیان جاری جاری کر دیا ، تفصیل کے مطابق گزشتہ روز چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی کے وکلا نے ملاقات کی تھی۔...
ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان آج مقابلہ ہوگا

ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان آج مقابلہ ہوگا

لاہور (ای پی آئی ) بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء میں آج جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوں گی ۔ ورلڈ کپ کے 32 ویں میچ میں جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے مہاراشٹرا کرکٹ ایسوسی ایشن کرکٹ...
اے آر وائی نیوز 9 بجے کی   ہیڈلائنز

اے آر وائی نیوز 9 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 نگران وزیرداخلہ سندھ حارث نواز کہتے ہیں غیر قانونی افراد کو پناہ دینے والوں کیخلاف بھی کارروائی ہو گی ، نگران وزیر بلوچستان جان اچکزئی کہتے ہیں غیر قانونی تارکین وطن کی جائیدادوں کو سیل کیا جائے گا۔ آئی جی پنجاب نے کہا غیر ملکیوں کو منتقلی کے دوران ہولڈنگ...
جیونیوز 9 بجے کی ہیڈلائنز

جیونیوز 9 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 غزہ کے جبالیا کیمپ پر اسرائیل کی بمباری ،خواتین بچوں سمیت 100سے زیادہ فلسطینی شہید، اسرائیلی بمباری میں 300سے زیادہ زخمی ، ایک ایک ٹن کے 6 بم گرائے ، جبالیا کیمپ مکمل تباہ، کیمپ میں سینکڑوں فلسطینی پناہ لیے ہوئے تھے ۔ 24گھنٹوں میں 300حملے ، 500فلسطینی شہید،...