چیف سلیکٹر انضمام الحق نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

چیف سلیکٹر انضمام الحق نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

لاہور (ای پی آئی ) پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ انضمام الحق چیئرمین پی سی بی سے ملاقات کے لیے آئے تھے، جس کے بعد انہوں نے چیئرمین کو استعفیٰ بھجوا دیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے باعث شدید...
پسند کی شادی کرنے پر جرگے کابہن کی بھائی کے سسر سے شادی کرانے کا حکم

پسند کی شادی کرنے پر جرگے کابہن کی بھائی کے سسر سے شادی کرانے کا حکم

رحیم یار خان (ای پی آئی ) آٹھ ماہ قبل کراچی کی عدالت میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو قتل کی دھمکیاں ، جرگے نے بہن کی بھائی کے سسر سے شادی کرا نے کا فیصلہ سنا دیا ورثاء کی جانب سے تحفظ دینے کا مطالبہ پولیس کے مطابق جرگے کے متعلق تحقیقات کر رہے ہیں، جرگہ ثابت ہونے...
غیر قانونی بھرتیاں کیس ،پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

غیر قانونی بھرتیاں کیس ،پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

لاہور (ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت ، عدالت نے 14 روز کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ تفصیل کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ...
فلسطین اسرائیل جنگ کا 24 واں روز، لائیو اپ ڈیٹس

فلسطین اسرائیل جنگ کا 24 واں روز، لائیو اپ ڈیٹس

غزہ (ای پی آئی)فلسطین اسرائیل جنگ کا 24 واں‌ روزغزہ پراسرائیلی بربریت سے معصوم بچوں کے جسم چھلنی،اسرائیل غزہ کو صفحہ ہستی سے مٹانے پر تل گیا نسل کشی پر پردہ ڈالنے کے لیے غزہ کا پوری دنیا سے رابطہ کاٹ دیا وحشیانہ بمباری میں اس بارہسپتال نشانہ القدس ہسپتال کی ملحقہ...
لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے بی این پی کا پارلیمنٹ کے سامنے احتجاجی دھرنا

لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے بی این پی کا پارلیمنٹ کے سامنے احتجاجی دھرنا

اسلام آباد(ای پی آئی ) لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے بلوچستان نیشنل پارٹی ( بی این پی) کی جانب سے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی دھرنا۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل اور دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی شرکت ۔ مظاہرین کا جبری گمشدگیوں کیخلاف احتجاج میں...