by عابد علی | جون 19, 2025 | بلاگ
ملک میں سیاستدانوں کے ساتھ کسی بھی مشکل وقت میں جو ساتھ دیتا ہے اس امر کی عکاسی ہوتی ہے کہ سیاسی قبیلہ میں ابھی اپنے اقدارکا لحاظ ہے ،ایسا ہی منظر پارلیمان میں سربراہ جے یو آئی(ف)مولانا فضل الرحمان سے سیاسی تفریق کے بغیر ارکان پارلیمان کو ان کے بیٹے اسجدمحمودکے ساتھ...
by عابد علی | جون 17, 2025 | بلاگ
اسلام آباد(محمداکرم عابد)پارلیمینٹ کے دونوں ایوانوں میں وفاقی بجٹ 2025.26پر روایتی تقاریرکا سلسلہ جاری ہے تاحال کوئی ایسا کچھ سامنے نہیں آیا ،جسے گرمی کے حبس زدہ موسم میں عوام کے لئے ہواکا تازہ جھونکا قراردیا جاسکے . تاہم سندھ میں تاجروں کی بڑھتی مشکلات پر اس اپیل کی...
by عابد علی | جون 11, 2025 | بلاگ
قومی اسمبلی سینیٹ کے بجٹ اجلاسوں میں اپوزیشن کے روایتی احتجاج کے مناظر تھے، وہی ڈیسک پیٹے جارہے تھے۔ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑکر فضا میں اچھالتے رہے،اشرافیہ کا بجٹ نامنظور،اشرافیہ پر نوازشات نامظورکے نعروں کے ساتھ اس بار عجیب وغریب آوازیں بھی سننے کوملیں۔غصے میںایجنڈے کی...
by عابد علی | جون 2, 2025 | بلاگ
اسلام آباد(محمداکرم عابد)ملک میں غربت کی افسوسناک صورتحال کے باوجود،رواں مالی سال2024.25کا ترقیاتی بجٹ کاتقریباًنصف لیپس ہی سمجھیں۔پندرہ مئی کے بعد بجٹ پرعقابی نگاہیں لگ جاتی ہیں۔اس لئے افسرشاہی اخراجات کا زیادہ رسک نہیں لیتی ہے۔تاہم وزارتیں اکثریتی منصوبوں کی بروقت...
by عابد علی | مئی 30, 2025 | بلاگ
محسن پاکستان قرض ابھی باقی ہے ،قبر پرجماعت اسلامی کے کارکنان کا عزم۔ محمداکرم عابد ،دامن مارگلہ سے دفاعی عسکری سفارتی ماہرین تسلیم کرتے ہیں کہ علاقائی امن واستحکام کے لئے مئی کا مہینہ پاکستان کی تاریخ کا سنہرا باب ہے،کیونکہ پاکستان کے جوہری تجربات نے خطے میں طاقت کا...
by عابد علی | مئی 27, 2025 | بلاگ
ممکنہ مفاہمت والوں کا دیمک زدہ انتخابات سے متعلق بیانیہ زنگ آلودہونے کے قریب ہے۔سیاسی حلقوں میں نظریہ ضرورت کی بازگشت ہے، وہی فرسودہ فارمولاکچھ دوکچھ لو یعنی انتخابی دھاندلی کے بیانیہ سے پسپائی ،یوٹرن یا کچھ بھی کہیں، اصولوں کے علم اٹھائے اب شایدوہ تھک گئے ہیں اور...