by عابد علی | فروری 27, 2023 | بلاگ
اس انداز تخاطب پر یقیناً تعجب تو ہوا ہوگا کیونکہ جب جمہوریت پر شب خون مارنے والے فوجی ڈکٹیٹر اقتدار پر قبضہ کرنے کے بعد عوام سے مخاطب ہوتے ہیں تو ان کی تقریر کا آغاز کم وبیش انہی الفاظ سے ہوتا ہے۔ میں آئین پاکستان ہوں اور ’’میرے عزیز ہم وطنو!‘‘ کی اصطلاح میں اس ظلم...
by عابد علی | فروری 27, 2023 | بلاگ
یہ ایک ایسے مصور کی کی کہانی ہے جو اکیس سال تک مختلف قید خانوں میں اپنے درد کو کبھی آنسوئوں میں بہاتا رہا اور کبھی اس درد کو رنگوں کے ذریعے کاغذ پر بکھیرتا رہا۔ اس دکھی مصور کی بنائی ہوئی تصویروں میں چاند سے محبت اور غلامی سے نفرت بڑی نمایاں تھی۔ اکیس سال کے بعد وہ...
by عابد علی | فروری 27, 2023 | بلاگ
آئین کو پڑھیں تو پتا چلتا ہے کہ پارلیمنٹ کا ممبر بننے کیلئے بڑی سخت شرائط عائد کی گئی ہیں۔ ان شرائط کا مقصد یہ ہے کہ ہم میں سے بہترین لوگ ہی ایم این اے، ایم پی اے اور سینیٹر بن کر ملک و قوم کے مستقبل کا فیصلہ کریں۔ چوں کہ انہی ممبران پارلیمنٹ سے ہمارے وزیراعظم،...
by عابد علی | فروری 20, 2023 | بلاگ
یہ اس زمانے کی بات ہے جب محترمہ بے نظیر بھٹو وزیر اعظم تھیں اور آج کے وزیر اعظم شہباز شریف اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قید تھے۔ جیل میں ان سے ملاقات کرنا بہت مشکل تھا، صرف خاندان کے لوگ ہی ملاقات کر سکتے تھے۔ ان کے ایک کزن شاہد شفیع کی مجھ سے کافی مشابہت تھی لہٰذا میں...
by عابد علی | فروری 20, 2023 | بلاگ
نئی آڈیو لیکس کے ساتھ نئی بحثیں، نئی سیاست اور نئے الزامات کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ اب کی بار جو آڈیو لیکس سامنے آ رہی ہیں اُن کا نشانہ سپریم کورٹ آف پاکستان ہے۔ ٹی وی ٹاک شوز کو زبردست مصالحے دار موضوع مل گیاہے، سوشل میڈیا کے تو مزے ہی ہو گئے ہیں۔ سیاستدان بھی ان...
by عابد علی | فروری 19, 2023 | بلاگ
اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان میں جاری سیاسی رسہ کشی میں جہاں مقامی لوگوں کے بنیادی مسائل پر کوئی توجہ نہیں دی جارہی رہی وہیں تارکین وطن(اوورسیز پاکستانیز( کوووٹ کے حق سمیت دیگر کئی اہم مسائل پس پردہ چلے گئے ہیں اس دگر گوں صورتحال میں فوری انتخابات کا مطالبہ کرنے...