by عابد علی | اپریل 21, 2025 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پی آئی ) انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (IAEA) اور پاکستان اٹامک انرجی کمیشن (PAEC) کے تعاون سے خطے میں نیوکلیئر اور آئسوٹوپک تکنیکوں کا استعمال کرتے ہوئے کلائمیٹ سمارٹ ایگریکلچر کی ترویج کے حوالے سے 10 روزہ ریجنل تربیتی کورس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔...
by عابد علی | اپریل 21, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر ترکیہ روانہ ہوں گے۔ وفاقی وزرا بھی وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم اپنے دورے کے دوران ترکیہ کے صدر طیب اردوان سے ملاقات کریں گے، وزیراعظم کے دورے میں مزید ملاقاتیں بھی شامل ہیں۔ملاقاتوں کے دوران پاکستان...
by عابد علی | اپریل 21, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی صحت نے شادی سے پہلے دلہا دلہن کی مرضی سے تھیلیسیمیا ٹیسٹ کرانے کا بل منظور کرلیا۔ ارکان نے صحت سہولت کارڈ پر پمز میں مبینہ کرپش کا معاملہ اٹھایا۔ تو چئیرمین کمیٹی ڈاکٹر مہیش کمار نے تحقیقات کی ہدایت کر دی۔قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں شادی سے...
by عابد علی | اپریل 21, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 کراچی میں شدید گرمی کے باعث اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک وارڈز قائم کردیے گئے۔ گرمی، پسینہ اور ہوا میں نمی کی وجہ سے جلدی مسائل میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، جلدی امراض کے سیکڑوں مریضوں کا اسپتالوں میں رش لگ گیا۔ اسکن ریش، الرجی، گرمی دانے، خارش اور فنگل و بیکٹیریل...
by عابد علی | اپریل 21, 2025 | تازہ ترین
اسلام آباد(محمداکرم عابد)پاکستان کے حج کوٹہ 67ہزارکی بحالی کے لئے پیش رفت سامنے آئی ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی مذہبی امور کے چیئرمین سینیٹرمولانا عطا الرحمان کی قیادت میں وفد24اپریل کو وزیراعظم سے ملے گا اور پیشرفت کا اعلان کردیا جائے گا۔ حج کمپنیوں کے نمائندے شامل...
by عابد علی | اپریل 21, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 ترجمان جے یو آئی نے کہا ہے کہ میڈیا میں چلنے والی پی ٹی آئی سے اتحاد نہ کرنے سے متعلق خبریں مصدقہ نہیں ہیں۔جمعیت علمائے اسلام کی مرکزی مجلس عمومی کا دو روزہ اہم اجلاس ختم ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے ترجمان جے یو آئی نے اپنے بیان میں کہا کہ اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں،...