by عابد علی | مارچ 29, 2025 | تازہ ترین
1 کراچی کے علاقے کورنگی میں آئل ریفائنری کے قریب لگنے والی خوفناک آگ پر کئی گھنٹوں بعد بھی تاحال قابو نہ پایا جا سکا، فائر بریگیڈ کی 10 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ مبینہ طور پر گیس پائپ لائن میں لگنے کے باعث پھیلی تاہم حتمی وجوہات جاننے...
by عابد علی | مارچ 28, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی) وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت (فوسپا) نے 2011میں اپنے قیام سے سال 2024کے اختتام تک 14برس میں 3725 مقدمات کافیصلہ کیاہے جبکہ گذشت ایک سال کے دوران 673مقدمات نمٹائے گئے ہیں. آج جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت (فوسپا)، فوزیہ...
by عابد علی | مارچ 28, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 افغان سیٹیزن کارڈ ہولڈرز کی وطن واپسی کیلئے صوبوں کیساتھ مکمل تعاون کیا جائے گا۔وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت افغان سیٹیزن کارڈ ہولڈرز کی واپسی کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں افغان سیٹیزن کارڈ ہولڈرز کی وطن واپسی کے سلسلے میں لئے گئے اقدامات کا جائزہ...
by عابد علی | مارچ 28, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اور ججز کے درمیان کیس ٹرانسفر پر نیا تنازع کھڑا ہوگیا۔قائم مقام چیف جسٹس کی جانب سے جاری ایڈمنسٹریٹو آرڈر میں کہا گیا ہے کہ جسٹس بابر ستار نے کیس سننے سے معذرت کر لی ہے، چیف جسٹس نے جسٹس بابر ستار کے بینچ کو ہی کیس سننےکا...
by عابد علی | مارچ 28, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 لاہور بلوز نے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ اپنے نام کرلیا اطلاعات کے مطابق حسین طلعت کی زیر قیادت لاہور بلوز نے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا۔ گزشتہ روز اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے فائنل میں ٹیم نے پشاور کو 9 وکٹ سے شکست دے دی۔ کپتان افتخار احمد 2 چوکوں کی مدد سے 34 رنز...
by عابد علی | مارچ 28, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت سول اور عسکری قیادت کے اہم اجلاس میں جعفر ایکسپریس کے حملہ آوروں کو بے نقاب کرنے اور ملک دشمن مہم کا منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔وزیراعظم کی زیرصدارت سول اور عسکری قیادت کے اجلاس میں اہم فیصلے ہوگئے۔ جعفر ایکسپریس کے حملہ...