by عابد علی | مارچ 26, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 ذرائع پی سی بی کےمطابق صائم ایوب ری ہیب مکمل کر کے لاہور پہنچ گئے ہیں،صائم ایوب کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جلد فٹنس ٹیسٹ ہو گا،وہ عید الفطر کراچی میں اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ منائیں گے۔پاکستان سپرلیگ میں صائم ایوب کی شمولیت فٹنس سے مشروط ہے،برطانیہ سے آنے والی رپورٹس...
by عابد علی | مارچ 26, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 سیشن عدالت لاہور نے قتل میں ملوث ملزم محمد عمران عرف صابی کے خلاف فیصلہ سناتے ہوئے اسے سزائے موت اور تین لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ ایڈیشنل سیشن جج چوہدری شاہد حمید نے فیصلہ سنایا۔ ملزم کے خلاف 2021 میں تھانہ رائیونڈ سٹی میں قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہوا...
by عابد علی | مارچ 26, 2025 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں رات سے لاپتہ صحافی وحید مراد کی بازیابی کے لئے درخواست دائر کر دی گئی ، صحافی وحید مراد کی ساس عابدہ نواز کی جانب سے درخواست دائر ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ نے دائر کی، درخواست میں سیکرٹری داخلہ ، سیکرٹری...
by عابد علی | مارچ 26, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین, زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے رات گئے غیرملکی میڈیا سے منسلک صحافی وحید مراد کو انکے گھر سے اٹھالیا گیا ہے. رپورٹس کے مطابق اغواکار انہیں ڈالے میں اٹھاکرلے گئے ہیں.انکی اہلیہ نے اغوا کی تصدیق کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ...
by عابد علی | مارچ 25, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 اسلام آباد تھانہ کراچی کمپنی کی حدود جی ایٹ ون میں فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق نامعلوم ملزمان نے دو شہریوں کو فائرنگ کرکے زخمی کیا اور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔دونوں شہریوں کو زخمی حالت میں پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ 2 خیبر: باڑہ بازار میں...
by عابد علی | مارچ 25, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 تنخواہ دارطبقے کو ریلیف تو نہ ملا الٹا انکم ٹیکس وصولی میں نمایاں اضافہ ہو گیا۔رواں مالی سال آٹھ ماہ میں تنخواہ دار طبقے نے تاجروں اور دکانداروں سےکہیں زیادہ تین سو تینتیس ارب روپے انکم ٹیکس ادا کیا،مالی سال کے اختتام تک ملازمین کے انکم ٹیکس کا حجم پانچ سو ستر ارب...