سپریم کورٹ :مدعی سچ بولے تو فوجداری مقدمات میں کوئی ملزم بھی بری نہ ہو، جسٹس ہاشم کاکڑ

سپریم کورٹ :مدعی سچ بولے تو فوجداری مقدمات میں کوئی ملزم بھی بری نہ ہو، جسٹس ہاشم کاکڑ

اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں ساس اور سسر کے قتل کے ملزم اکرم کی لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے عمر قید سزاکے خلاف اپیل پر سماعت ۔عدالت نے اپیل خارج کر دی سزا برقرار ۔ ملزم کی جانب سے دائر اپیل پر عدالت عظمیٰ کے جسٹس ہاشم کاکڑ نے کیس کی سماعت کی ،دوران...
جڑواں شہروں میں تیز رفتار ٹرین چلے گی

جڑواں شہروں میں تیز رفتار ٹرین چلے گی

اسلام آباد (محمداکرم عابد)وفاقی دارالحکومت کے شہریوں اور آنے والے سیاحوں کے خوشخبری اسلام آباد راولپنڈی کے درمیان جدید و تیز رفتار ٹرین چلے گی۔ دونوں شہروں کے درمیان سفر 20 منٹ میں طے ہو گا۔ وقت اور ایندھن کی بچت ہو گی ۔ویگنوں کا ہجوم مزیدکم اور جڑواں شہروں میں ٹریفک...
عمران خان کی نااہلی پر احتجاج کیس؛ عامر کیانی کیخلاف اشتہاری کی کارروائی ختم

عمران خان کی نااہلی پر احتجاج کیس؛ عامر کیانی کیخلاف اشتہاری کی کارروائی ختم

اسلام آباد(ای پی آئی ) انسداد دہشتگردی عدالت میںبانی پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی پر احتجاج کیس کی سماعت ، عدالت نے عامر کیانی کے خلاف اشتہاری کی کارروائی ختم کردی۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کے...
خیبرپختونخوا: سکیورٹی فورسزکافتنۃ الخوارج کے خلاف آپریشن ، 31 دہشتگرد جہنم واصل

خیبرپختونخوا: سکیورٹی فورسزکافتنۃ الخوارج کے خلاف آپریشن ، 31 دہشتگرد جہنم واصل

پشاور (ای پی آئی )خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن فتنۃ الخوارج کے 31 دہشت گرد جہنم واصل ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 13 اور 14 ستمبر کو خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں بھارت نواز دہشت گرد گروہ ’’فتنہ...
پی ٹی آئی کے 3 ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت کی درخواستیں خارج

پی ٹی آئی کے 3 ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت کی درخواستیں خارج

اسلام آباد(ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے 3 ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت کی درخواستیں خارج کر دیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے پی ٹی آئی ایم این ایز آصف، فضل محمود اور ساجد مہمند کی درخواستوں پر سماعت کی ،...
ایف آئی اے انٹرپول کی کارروائی،  9 افراد کے قتل میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار

ایف آئی اے انٹرپول کی کارروائی، 9 افراد کے قتل میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار

راولپنڈی(ای پی آئی ) وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے کارروائی کرتے ہوئے 9 شہریوں کے قتل میں انتہائی مطلوب اشتہاری ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق صدام علی 2019ء میں عید کے موقع پر 9 افراد کو قتل کر کے بیرون ملک فرار ہو گیا...