by عابد علی | جولائی 6, 2024 | تازہ ترین, سندھ
لاڑکانہ (ای پی آئی ) نیشنل بینک آف پاکستان لاڑکانہ کی سرمایہ کاری رقم میں ایک کروڑ 41 لاکھ روپے فراڈ کا انکشاف ۔ایف آئی اے نے سابقہ منیجر غلام مجتبیٰ مہر کوگرفتار کر لیا۔ سابق افسر کا اہلیہ سمیت ملوث ہونے کا انکشاف ایف آئی آر درج ، انکوائری افسرایف آئی اے نثار...
by عابد علی | جولائی 6, 2024 | اسکینڈل, تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے فوجی افسران اور بیوروکریٹس کو ٹیکس سے استثنٰی دینے کے خلاف دائر کی گئی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی جسٹس عابد عزیز شیخ آٹھ جولائی کو شہری مشکور حسین کی جانب سے ندیم سرور ایڈوکیٹ کی وساطت سے دائر کی گئی درخواست پر سماعت کریں گے...
by عابد علی | جولائی 6, 2024 | تازہ ترین, سندھ
کشمور(ای پی آئی پولیس اور رینجرز کا کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری ،درانی مہر کچہ میں شدید فائرنگ کا تبادلہ ۔ پولیس کی فائرنگ سے بھیو گینگ کا سرغنہ انتہائی خطرناک انعام یافتہ ڈاکو مارا گیا۔اغواء کئے گئے 3 ہندو نوجوان بازیاب آپریشن کے دوران پولیس و رینجرز نے...
by عابد علی | جولائی 6, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 پی ٹی آئی نے ترنول میں جلسہ ملتوی کردیا.ترنول جلسہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم سے ہونا تھا جسے ملتوی کردیا ہے، اب عدالت سے درخواست کریں گے کہ یوم عاشور کے بعد ہمیں جلسے کی اجازت دیں۔ عدالت کے حکم کے بعد ڈی سی نے جلسے کا نوٹیفکیشن دیا، جو نوٹیفکیشن...
by عابد علی | جولائی 6, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 ترنول جلسے کا این او سی منسوخ کرنے پر پی ٹی آئی کا عدالت سے رجوع,پاکستان تحریک انصاف نے این او سی منسوخ کرنے پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی، پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین نے توہین عدالت کی درخواست دائر کی۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ...
by عابد علی | جولائی 6, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
راولپنڈی (ای پی آئی )پاکستان آرمی پروموشن بورڈ نے 22 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی۔ فیصلہ جنرل ہیڈ کوارٹرز میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت منعقدہ بورڈ کے اجلاس میں کیا گیا۔ اعلیٰ عہدوں پر ترقی پانے والے 9 بریگیڈیئرز کا تعلق آرمڈ کور،...