دنیا نیوز کی 6 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 19 بڑی خبریں

دنیا نیوز کی 6 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 19 بڑی خبریں

1 پی ٹی آئی کا ایڈہاک ججز لانے کے فیصلے کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا اعلان، ایڈ ہاک ججز کی تقرری کے معاملے پر قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور اپوزیشن لیڈر سینیٹ سینیٹر شبلی فراز نے جوڈیشل کمیشن کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے ، خط میں جوڈیشل کمیشن سے...
کسانوں پرٹیکس اورگندم کی مقررہ قیمت کےخلاف کسان اتحاد کا اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان

کسانوں پرٹیکس اورگندم کی مقررہ قیمت کےخلاف کسان اتحاد کا اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان

اسلام آباد(ای پی آئی )کسان اتحاد کے چیئرمین خالد حسین باٹھ نےنیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سےکسانوں پر لگائے جانیوالے ٹیکس اور پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی فی من قیمت 2850 روپے مقرر کرنے پر اسلام آباد میں دھرنے کا...
کشمور :گڈو تھرمل پاور ھاؤس کے ملازمین کے لئے بنایا جانے والا  اسپتال بند کردیا گیا

کشمور :گڈو تھرمل پاور ھاؤس کے ملازمین کے لئے بنایا جانے والا اسپتال بند کردیا گیا

کشمور(ای پی آئی )وفاقی حکومت و سندھ سرکار کی. جانب سے بجٹ میں صحت کے لئے اربوں روپے کے بجٹ کے باوجود کشمور کے علاقے گڈو تھرمل پاور ھاؤس کے ملازمین کے لئے بنایا جانے والا واپڈا اسپتال گڈو بند کردیا گیا، گڈو اسپتال میں کام کرنے والے 147 ملازمین کو داسو ڈیم پر ٹرانسفر...
پاکستان بارکونسل کا آئینی ،سیاسی مقدما ت کیلئے الگ عدالت کے قیام کا مطالبہ

پاکستان بارکونسل کا آئینی ،سیاسی مقدما ت کیلئے الگ عدالت کے قیام کا مطالبہ

اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستا ن با ر کونسل نے آئینی اور سیاسی مقدما ت کی سما عت کیلئے آئینی عدالت کے قیام کا مطالبہ کردیا۔ جمعرات کو جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستا ن با ر کونسل نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ آئینی ترمیم کر کے ملک میں ایک آئینی عدالت قائم کی جا ئے جو...
ڈھرکی : جعلی عامل نے جن نکالنے کے چکر میں تشدد کر کے 14 سالہ بچی کی جان لےلی

ڈھرکی : جعلی عامل نے جن نکالنے کے چکر میں تشدد کر کے 14 سالہ بچی کی جان لےلی

ڈہرکی( ای پی آئی )سندھ کے ضلع گھوٹکی کے علاقہ ڈھرکی میں جعلی عامل نے 14 سالہ بچی کے جن نکالنے کے چکر میں جان لے لی ۔پولیس نے جعلی عامل کے خلاف کارروائی شروع کر دی ۔ تفصیل کے مطابق ڈھرکی کی مصطفی آباد کالونی میں جعلی عامل انیل کمار نے 14 سالہ بچی ریکا کماری کو 3 جگ...
روزگارکے حصول کے لئےایران   جانے والے میر پورماتھیلو کے رہائشی 2 نوجوان اغوا ء

روزگارکے حصول کے لئےایران جانے والے میر پورماتھیلو کے رہائشی 2 نوجوان اغوا ء

میرپور ماتھیلو (ای پی آئی ) سندھ کے ضلع گھوٹکی کے قصبہ میرپور ماتھیلو کے ریائشی 2نوجوان ایران کے شہر تہران میں اغواء کر لئے گئے ۔اغواء کاروں کی جانب سے 10 ہزار ڈالر تاوان طلب ۔ تفصیل کے مطابق روزگار کے حصول کے لئے میر پورماتھیلو کے رہائشی 2 نوجوان ایران کے شہر تہران...