by عابد علی | اگست 12, 2025 | تازہ ترین, صحت
اسلام آباد(ای پی آئی) خاتون اول آصفہ بھٹوزرداری نے کہاہے کہ چھاتی کے سرطان کی روک تھام کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے اور حکومتی اداروں، طبی ماہرین، میڈیا اور کمیونٹیز کو مشترکہ جدوجہد کی ضرورت ہے۔ پنک ربن پاکستان کے سی ای او عمر آفتاب نے خاتونِ اوّل آصفہ بھٹو...
by عابد علی | اگست 11, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان کا بیرون ملک بالخصوص مشرق وسطیٰ اور جنوب مشرقی ایشیا کے 24 ممالک میں سے صرف تین ممالک کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے یا حوالگی کے معاہدہ ہیں . 21 ممالک کے ساتھ قیدیوں کی حوالگی کا کوئی معاہدہ نہیں ہے.پاکستان کا جن تین ممالک کیساتھ قیدیوں کے...
by عابد علی | اگست 11, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) اسلام اباد بوائزسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام معرکہ حق اور یوم آزادی کی مناسبت سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ 11 اگست پاکستان کے قومی پرچم کا دن ہے قانون ساز اسمبلی نے آج کے دن پاکستان کے پرچم کی منظوری دی تھی اسی دن کے حوالے سے اسلام اباد...
by عابد علی | اگست 8, 2025 | تازہ ترین
راولپنڈی (ای پی آئی) اڈیالہ جیل میں قید بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ حکومت عمران خان کے بیٹوں قاسم خان اور سلمان خان کو پاکستان آنے سے نہیں روک سکتی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا...
by عابد علی | اگست 6, 2025 | بلوچستان, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے بلوچستان میں درپیش انسانی حقوق کے بحران پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بلوچستان میں اعتماد کی بحالی اور تنازع کے حل کے لیے سیاسی مکالمہ اور انسانی حقوق کی پاسداری کی ضرورت پر زور دیا ہے. مشن...
by عابد علی | جولائی 24, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی دیکھی جارہی ہے۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 51 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد ڈالر 284.76 روپے سے کم ہوکر 284.25 روپے پر آگیا ہے۔ 2 پاکستان اور چین کے درمیان میری ٹائم تعاون...