سائفر کیس،  چیئرمین تحریک انصاف کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

سائفر کیس، چیئرمین تحریک انصاف کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (ای پی آئی ) سائفر کیس میں گرفتار چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ۔ رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جاری آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست...
نسیم شاہ کے کندھے کی سرجری ہوگی، بحالی فٹنس کیلیے 4 ماہ درکار

نسیم شاہ کے کندھے کی سرجری ہوگی، بحالی فٹنس کیلیے 4 ماہ درکار

لاہور(ای پی آئی ) نسیم شاہ کو بحالی فٹنس کے لئے 4ماہ درکار ہیں۔ کندھے کی سرجری ہوگی ۔ تفصیل کے مطابق ایشیاکپ میں بھارت سے میچ میں آخری اوور ادھورا چھوڑ کر میدان سے باہر جانے والے پیسر نسیم شاہ کا دبئی میں اسکین ہوا تھا، پی سی بی کے مطابق مکمل طبی معائنے اور قابل ذکر...
غیر شرعی نکاح کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کو پیش کرنے کا حکم

غیر شرعی نکاح کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کو پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (ای پی آئی ) غیر شرعی نکاح کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو طلب کرلیا۔ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔ سول جج قدرت اللّٰہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت طلبی کا نوٹس...
نیب نے حساس اداروں کے افسران سے مدد مانگ لی

نیب نے حساس اداروں کے افسران سے مدد مانگ لی

اسلام آباد (ای پی آئی )ا سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کے بعد ربوں روپے مالیت کے کرپشن ریفرنسز دوبارہ کھولنے کے بعد وفاقی احتساب بیورو (نیب) نے اہم فیصلے کرتے ہوئےحساس اداروں کے افسران کی خدمات لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب نے اہم عہدوں پر تقرریوں کے...
عام انتخابات ،الیکشن کمیشن نے بڑا اعلان کر دیا

عام انتخابات ،الیکشن کمیشن نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) عام انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں کروا دیے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن 27 ستمبر کو حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست شائع کردے گا۔...
بجلی چوروں کیخلاف آپریشن,7  روز میں 6 ارب وصول

بجلی چوروں کیخلاف آپریشن,7 روز میں 6 ارب وصول

اسلام آباد (ای پی آئی ) حکومت کی جانب سے بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈائوں جاری 7 روز میں 6 ارب روپے جرمانہ وصول مقدمات درج متعدد گرفتار، تفصیل کے مطابق سیکرٹری پاور راشد لنگڑیال نے ٹوئٹر پر بجلی چوری سے متعلق اعداد و شمار پیش کرتے ہوئے کہا کہ بجلی چوری کلچر ختم کیے...