by عابد علی | ستمبر 14, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور رہنما شاہ محمود قریشی کی جانب سے سائفر کیس میں سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت میں دائر درخواست ضمانت مسترد ۔ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے شاہ محمود قریشی اور پی ٹی آئی چیئرمین کی درخواست ضمانت پر...
by عابد علی | ستمبر 14, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
کوئٹہ (ای پی آئی )بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دھماکہ پی ڈی ایم کے ترجمان، رہنما جے یو آئی حافظ حمد اللّٰہ سمیت 6 افراد زخمی ۔ ترجمان پولیس کے مطابق مستونگ میں سڑک کنارے گاڑی کی قریب دھماکا ہوا ہے، پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں۔ جے یو آئی ف کے ترجمان...
by عابد علی | ستمبر 14, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان کو عام انتخابات کی تاریخ دینے کے اختیار کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیلنج کرد یاگیا۔، جوڈیشل ایکٹوزیم پینل کی جانب سے دائردرخواست میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایاگیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیاگیا...
by عابد علی | ستمبر 14, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کی جانب سے سائفر کیس میں دائردرخواست ضمانت منظور کر لی گئی ۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری منظور کی ، تفصیلات کے مطابق سائفر کیس میں سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی درخواست ضمانت قبل...
by عابد علی | ستمبر 13, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما صداقت عباسی کی بازیابی کیس کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت عدالت نے وزارت داخلہ اور آئی جی سے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کرلی، تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما صداقت عباسی کی بازیابی کیلئے...
by عابد علی | ستمبر 13, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
گلگت بلتستان (ای پی آئی ) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے دورہ گلگت کے دوران ادارہ امراض قلب میں او پی ڈی کے افتتاح کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے اندر کسی اور ملک کی ایجنسی نہیں صرف ملکی اداروں کا اثر ہو گا، کسی اور سے کوئی امید یا خوشی فہمی ہے...