خیبر،سی ٹی ڈی کی کارروائی ،3دہشت گرد ہلاک

خیبر،سی ٹی ڈی کی کارروائی ،3دہشت گرد ہلاک

خیبر(ای پی آئی ) محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی ) کی ضلع خیبر میں کارروا ئی میں اہلکاروں کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق تھانہ حدود علی مسجد، علاقہ شاہ گئی میں دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 3 دہشتگرد مارے...
کاردریائے نیلم میں جا گری ،4افراد جاں بحق

کاردریائے نیلم میں جا گری ،4افراد جاں بحق

مظفرآباد (ای پی آئی )مظفر آباد کی تحصیل نصیرآباد میں کار کو حادثہ بارش کی وجہ سے پھسلن کے باعث دریائے نیلم میں جا گری جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4افراد جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہو گئی ۔ ریسکیوذرائع کے مطابق کارمظفرآباد سے گائوں جھینگ جارہی تھی کہ شدید...
مریم اورنگزیب کا پیمرا ترمیمی بل 2023ء واپس لینے کا اعلان

مریم اورنگزیب کا پیمرا ترمیمی بل 2023ء واپس لینے کا اعلان

اسلام آباد(ای پی آئی )وفاقی وزیر اطلاعات نے پیمرا (ترمیمی) بل 2023ء واپس لینے کا اعلان کردیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس کنوینیر فوزیہ ارشد کی صدارت منعقد ہوا جس میں وزیر اطلاعات نے یہ بل واپس لینے کا اعلان کیا۔ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ...
فوج اور سیکورٹی کے تمام ادارے اور پاکستان کے عوام ایک ہیں، آرمی چیف

فوج اور سیکورٹی کے تمام ادارے اور پاکستان کے عوام ایک ہیں، آرمی چیف

پشاور(ای پی آئی ) چیف آف آرمی اسٹاف ‎جنرل سید عاصم منیر نے خیبر پختونخوا کے مشاران ، عمائدین اور نمائندوں کے تاریخی گرینڈ جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فوج اور سیکورٹی کے تمام ادارے اور پاکستان کے عوام ایک ہیں، جو لوگ امن کو برباد کرنا چاہتے ہیں وہ ہم میں سے نہیں...
چیئرمین تحریک انصاف کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کا فیصلہ

چیئرمین تحریک انصاف کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کا فیصلہ

اسلام آباد(ای پی آئی )الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی کی سربراہی سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے ، ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس ہوا جس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے،چیف الیکشن کمشنر نے چیئرمین پی ٹی آئی کوپارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی کارروائی شروع...
پاکستان کا مقبول ترین لیڈرجعلی کیس میں جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہے ، اعظم سواتی

پاکستان کا مقبول ترین لیڈرجعلی کیس میں جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہے ، اعظم سواتی

لاہور (ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اعظم خان سواتی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پاکستانی اپنے عدل کے نظام کو دیکھتے ہوئے خون کے آنسو بہا رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ تمام بنیادی حقوق اور اصولوں کو تباہ کیا گیا۔ ان کا اپنے ویڈیو پیغام...