by عابد علی | اگست 6, 2023 | تازہ ترین, صحت
بیجنگ(ای پی آئی ) بسکٹ، کیک اور سوڈا مشروبات کی کھپت گردوں میں پتھری کے خطرات میں اضافہ کر سکتی ہے۔ ماہرین کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ زیادہ مقدار میں چینی کی کھپت اس تکلیف دہ کیفیت میں مبتلا کرنے کے امکانات بڑھا دیتی ہے۔ گردے کی پتھری ہر 10 میں...
by عابد علی | اگست 5, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) توشہ خانہ کیس میں سزا کے بعد چیئرمین تحریک انصاف کی گرفتاری کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو غیر قانونی طور پر حراست میں لیا گیا، چیئرمین تحریک انصاف کو اغوا کیا گیا، پولیس...
by عابد علی | اگست 5, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) توشہ خانہ کیس میں سزا سنائے جانے کے بعد گرفتاری سے قبل چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ریکارڈ کیا گیا اپنا ویڈیو پیغام جاری کر دیاہے ۔ انہوں نے کارکنان کو پر امن احتجاج کا پیغام دیا ہے ۔عمران خان نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ میرے پاکستانیوں جب تک یہ...
by عابد علی | اگست 5, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو سزا سنانے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے، تحریری فیصلے میں کہا گیاہے کہ ثابت ہوتا ہے چیئرمین تحریک انصاف نے جھوٹا ریکارڈ الیکشن کمیشن میں جمع کروایا ،2018-19 ، 2019-20 میں توشہ خانہ سے لیے...
by عابد علی | اگست 5, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
لاہور (ای پی آئی ) تحریک انصاف نے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کو اعلیٰ عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس حوالے سے ترجمان پی ٹی آ نے عمران خان کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ توشہ خانہ مقدمے کے ذریعے نظام عدل کی پیشانی پر ایک اور سیاہ دھبہ لگایا گیا۔...
by عابد علی | اگست 5, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور ( ای پی آئی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی اہلیہ کی جانب سے اہل خانہ کو ملاقات کی اجازت نہ دینے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ پرویز الٰہی کی اہلیہ قیصرہ الٰہی نے عامر سعید راں ایڈووکیٹ کے توسط سے...