by عابد علی | جولائی 18, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور (ای پی آئی ) پشاور میں ایف سی کی گاڑی کے نزدیک خودکش دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہو گئے۔ ، ابتدائی اطلاعات میں 8 افراد کے زخمی ہونے کا بتایا گیا ہے۔ ایس پی کینٹ وقاص رفیق نے بتایا کہ دھماکہ خود کش بمبار نے کیا۔دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز نے جائے وقوعہ کو...
by عابد علی | جولائی 18, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) توشہ خانہ کیس میں سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے جج ہمایوں دلاور پر عدم اعتماد کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے عدالت نے عدم اعتماد کی درخواست مسترد کردی اور چیئرمین پی ٹی آئی کو 20جولائی کیلئے ذاتی حیثیت میں طلب...
by عابد علی | جولائی 18, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )سپیشل جج سنٹرل اسلام آباد نے ای سروسز پروجیکٹ کیس میں ایل ایم کے آر کے سی ای او عاطف رئیس خان کو بری کر دیا۔ سپیشل جج سنٹرل اسلام آباد نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ایسا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ ملزم عاطف رئیس خان نے کسی مجرمانہ عزائم کے ساتھ بھاری...
by عابد علی | جولائی 18, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا اسلام آباد کی مقامی عدالت کے جج قدرت اللہ نے 9صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا ۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ درخواست...
by عابد علی | جولائی 18, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
نوشہرہ (ای پی آئی ) گھر میں ہونے والے جھگڑوں سے تنگ ماں نے 3 بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی ، ماں کو زندہ بچا لیا گیا ، ایک بچے کی لاش مل گئی، 2 کی تلاش جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیرآباد اٹک کے مقام پر گھر میں لڑائی جھگڑے پر ماں نے 3 بچوں کو ساتھ لیا اور نہر میں...
by عابد علی | جولائی 18, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) قومی اسمبلی کی تحلیل پر ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں اتفاق ہو گیا 8 اگست کو اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ ، تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اورقانونی ماہرین کی طرف سے حکومت کو 8 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی تجویز دی گئی تھی جبکہ...