by عابد علی | جولائی 17, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )نیا مالی سال24-2023 شروع ہوتے ہی پلاننگ کمیشن نے 950 ارب روپے کے ترقیاتی پروگرام میں سے 142 ارب 50 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کردیئے ہیں ۔ وزارت خزانہ کے مطابق پارلیمنٹیرنز کی ترقیاتی سکیموں کیلئے 61 ارب 26 کروڑ فراہم کئے گئے جبکہ مقامی ترقیاتی...
by عابد علی | جولائی 17, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) سیاسی جماعتوں نے ملک بھر میں عام انتخابات کی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے اس حوالے ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے مشاورت کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے ، اس سلسلہ میں مسلم لیگ (ن)نے امیدواروں کو ٹکٹیں دینے سے پہلے امیدواروں کے حلقوں میں خفیہ سروے کروانے کا...
by عابد علی | جولائی 17, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )نو مئی واقعات میں عسکری ٹاور پر حملہ کر کے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ قید پاکستان تحریک انصاف کی رہنما خدیجہ شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی گئی ، لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں خدیجہ شاہ کو جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے کے بعد ایڈمن جج عبہر...
by عابد علی | جولائی 17, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کی جانب سے منی لانڈرنگ ریفرنس پر احتساب عدالت میں دائر بریت کی درخواستوں پر جلد فیصلے کی استدعا کر دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف اور...
by عابد علی | جولائی 17, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں ملٹری کورٹس میں عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر وفاقی حکومت نے31 صفحات پر مشتمل تحریری جواب جمع کروا دیا۔ اٹارنی جنرل کی جانب سے جمع کروائے گئے جواب میں وفاقی حکومت نے موقف اختیار کیا کہ فوجی عدالتوں کیخلاف...
by عابد علی | جولائی 17, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نیب کی جانب سے توشہ خانہ کیس کی تحقیقات کے لئے آج طلب کر رکھا ہے جس پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو خط لکھ دیا۔ خط میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ توشہ...