by عابد علی | جولائی 10, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی ) محرم الحرام کی آمد کے پیش نظر قانون نافذ کرنے والے داروں خصوصاً محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی)نے ملک دشمن عناصر کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ تیز کر دیا ہے ۔ اس حوالے سے سی ٹی ڈی نے پشاور میں محرم الحرام میں تخریب کاری کرنے کا منصوبہ ناکام بنا تے...
by عابد علی | جولائی 10, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی شرعی عدالت میں تعینات ہونے والے جج عالم جسٹس محمد انور سے عہدے کا حلف لے لیا ۔ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس محمد انورسے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب حلف برداری ایوانِ صدر میں ہوئی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی...
by عابد علی | جولائی 10, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان بھر میں مون سون بارشوں کا آغاز ہوتے ہی ہیضے کے کیسز بڑھنے لگے۔ حکام کے مطابق پاکستان میں اب تک لیبارٹری سے تصدیق شدہ ہیضے کے 75 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ عالمی ادارۂ صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اس سال ہیضے سے اب تک 43 افراد جاں بحق ہو...
by عابد علی | جولائی 10, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی (ای پی آئی) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ماہ جون میں 2ارب18کروڑ ڈالرز سے زائد کی ترسیلات زرپاکستان بھجوائی۔۔ مئی کے مہینہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوںکی ترسیلات زر2ارب10کروڑ ڈالرز رہی تھیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے سوموار کے روز جاری بیان کے مطابق جون...
by عابد علی | جولائی 10, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی) جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرتضی وہاب تو صرف ایک چہرہ ہے پیچھے کام کرنے والے وڈیرے ہیں، انھوں نے کہا کہ اس وقت ایک صوبے میں دو نظام چل رہے ہیں، ہمارے نمائندوں کے پاس اختیارات نہیں لیکن کام کی...
by عابد علی | جولائی 10, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کندھ کوٹ (ای پی آئی) کندن کوٹ پولیس نے ڈیڑھ ماہ قبل اغواء کی گئی 3 لڑکیوں کو کامیاب کارروائی کے بعد بازیاب کروا لیا ۔ کندھ کوٹ کے علاقے گڑھی تیغو میں پولیس اہلکاروں نے دوران آپریشن 3 لڑکیوں کو بازیاب کروالیا ۔ ایس ایس پی عرفان سموں کے مطابق لڑکیاں ڈانسر ہیں، جنہیں...