13مردہ پارٹیوں نے ملک کوغریب کاقبرستان بنادیا ہے ،شیخ رشید

13مردہ پارٹیوں نے ملک کوغریب کاقبرستان بنادیا ہے ،شیخ رشید

لاہور( ای پی آئی ) آصف زرداری کو میثاق معیشت سے پہلے کرپشن کاحساب دیناہوگا،نوازشریف کے آنے یا نہ آنے سے اب سیاست میں کوئی فرق نہیں پڑے گا ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی وزیر داخلہ اورسربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا انھوں نے...
بھارتی فوج کی معصوم کشمیری چرواہوں پر بلااشتعال فائرنگ

بھارتی فوج کی معصوم کشمیری چرواہوں پر بلااشتعال فائرنگ

راولپنڈی (ای پی آئی ) بھارتی فوج نے ستوال سیکٹر میں معصوم کشمیری چرواہوں پر بلااشتعال فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں1 شہری شہید اور2 زخمی ہو گئے ہیں۔ پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق بھارتی فوج نے آج صبح 11:55 پر حسب سابق غیر انسانی روئیے کا...
عذیر بلوچ کی دو مقدمات میں بریت کی درخواست عدالت میں دائر

عذیر بلوچ کی دو مقدمات میں بریت کی درخواست عدالت میں دائر

کراچی(ای پی آئی )لیاری گینگ کے سرغنہ عذیر بلوچ کی جانب سے کراچی کی مقامی عدالت میں دو مقدمات میں بریت کی درخواست دائر کر دی گئی عدالت نے وکلاء سے دلائل طلب کر لئے ۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت میں عذیر بلوچ کے خلاف دو مقدمات کی سماعت...
پشاور بڑی تباہی سے بچ گیا ،دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

پشاور بڑی تباہی سے بچ گیا ،دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

پشاور(ای پی آئی )پشاور بڑی تباہی سے بچ گیا پولیس کی بروقت کارروائی سے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام ۔ پولیس کے مطابق کہ پشاور میں متنی ادیزائی کے علاقے سے بم برآمد ہوا جسے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنادیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دیسی ساختہ بم میں 10 سے 11 کلو بارودی مواد...
پیپلزپارٹی کو عوام کے آگے سرنڈر کرنا پڑے گا،حافظ نعیم الرحمن

پیپلزپارٹی کو عوام کے آگے سرنڈر کرنا پڑے گا،حافظ نعیم الرحمن

اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےامیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کراچی پر پیپلزپارٹی کے خلاف دھرنا اور لانگ مارچ کے لئے مشاورت شروع کردی ہے جبکہ عید کے بعد کراچی میں ملین مارچ اور ایک بہت بڑے جلسہ عام کی تیاری جارہی ہے...
توشہ خانہ ریفرنس، عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

توشہ خانہ ریفرنس، عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور ( ای پی آئی) توشہ خانہ ریفرنس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے حفاظتی ضمانت کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست سماعت کے لئے مقرر کر دی گئی دو رکنی بینچ 26 جون کو سماعت کرے گا ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ ریفرنس میں...