by عابد علی | جون 26, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف دائر ایل این جی ریفرنس میں اہم پیش رفت احتساب عدالت کے دائرہ اختیار سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا گیا، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر 10جولائی کو فیصلہ سنائیں گے،شاہد خاقان عباسی کی آج...
by عابد علی | جون 26, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کےباوجودپی ٹی آئی کی سابق رہنما شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس میں آئی جی اسلام آباد ناصر اکبر کی جانب سے ترمیمی جواب جمع کرا دیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کی...
by عابد علی | جون 26, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کو ایف آئی اے نے ایک بار پھر گرفتار کر لیا ، وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) کی ٹیم نے سابق وزیراعلیٰ کو جیل سے گرفتار کیا ہے ، ٹیم پرویز الہیٰ کو بکتر بند گاڑی میں لےکر روانہ...
by عابد علی | جون 26, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) نو مئی واقعات میں ملوث افراد کے خلاف ملٹری ککورٹس میں آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کے فیصلے کے بعد سپریم کورٹ آف پاکستان میں دائر ملٹری کورٹس کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت 9 رکنی بینچ کے بعد 7 رکنی بینچ بھی ٹوٹ گیا ، جسٹس منصور علی شاہ نے...
by عابد علی | جون 25, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ غریب ملک پر پینشن کا بہت بڑا بوجھ ہے جس کا بل 800 ارب تک پہنچ چکا ہے ،پینشن سے متعلق ریفارمز کی کوشش کر رہے ہیں، پینشن کیش اکاؤنٹنگ مستقبل میں ناقابل برداشت...
by عابد علی | جون 25, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال 24-2023 کے لیے 14ہزار 480 ارب روپے کا وفاقی بجٹ کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا، فنانس بل کی شق وار منظوری لی گئی ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9 ہزار 200 سے بڑھا کر 9ہزار 415 ارب مقرر کر دیا گیا جبکہ پینشن ادائیگی 761 ارب...