by عابد علی | مئی 31, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کیخلاف شکایات میں پیش رفت ہوگئی۔ذرائع کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہرنقوی کیخلاف شکایات پرکارروائی کا آغاز کردیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے جسٹس مظاہرنقوی کیخلاف شکایات سپریم جوڈیشل کونسل کے ایک ممبر...
by عابد علی | مئی 31, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ میں مبینہ آڈیو لیک کمیشن کے معاملے پر انکوائری کمیشن نے سیکریٹری کے ذریعے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا۔ انکوائری کمیشن نے جواب جمع کراتے ہوئے چیف جسٹس کی سربراہی میں مقدمہ سننے والے بینچ کے تین ججز پر اعتراض اٹھا دیا۔جواب میں کہا...
by عابد علی | مئی 30, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور (ای پی آئی )عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ جو کچھ کرایا جا رہا ہے پولیس کی اکثریت اس سے ناخوش ہے،پی ٹی آئی کو توڑنے کے لیے تمام ادارے منظم طریقے سے تباہ کیے جا رہے ہیں بد ترین کارروائیوں کے باوجود صرف چند لوگوں نے ہی پارٹی کیوں چھوڑی ہے؟ ان خیالات کا اظہار...
by عابد علی | مئی 30, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور ( ای پی آئی) پولیس کی جانب سے انسداد دہشت گردی عدالت سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے گھر زمان پارک کے سرچ وارنٹ حاصل کرنے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مسترد۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت عدالت نے عمران خان کی گھر کے سرچ ورانٹ منسوخ کرنے کی درخواست...
by عابد علی | مئی 30, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لئے وفاقی حکومت کی جانب سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں کام کرنے والے کمیشن کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ پر اعتراض اٹھاتے ہوئے نیا بینچ تشکیل دینے کا مطالبہ کر دیا...
by عابد علی | مئی 30, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) جوڈیشل کمیشن اجلاس میں متفقہ طور پر منظوری کے بعد شریعت کورٹ میں نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ اقبال حمید الرحمان نئے چیف جسٹس شریعت کورٹ ہونگے تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج اقبال حمید الرحمان کو...