by عابد علی | مئی 31, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) آئین اور قانون ہمیں پرامن احتجاج کی اجازت دیتا ہے۔ جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کرنا ہمارا حق ہے۔ اندر ہماری پارٹی کے لوگ نہیں گئے بلکہ وہ اندر جانے والوں کو روک رہے تھے ان خیالات کا اظہار چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے غیر ملکی میڈیا کو...
by عابد علی | مئی 31, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی) اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان ثاقب نثار کے بیٹے نجم الثاقب کی آڈیو لیک کے لئے تشکیل دی گئی تحقیقاتی کمیٹی کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے کمیٹی کو کارروائی سے روک دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام...
by عابد علی | مئی 31, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لیہ (ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اور رہنمائوں کی گرفتاریا ں جاری،لیہ سے منتخب ہونے والے سابق ایم پی اے رفاقت گیلانی کو دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمہ میں پولیس نے ملتان سے گرفتارکر لیا ۔ رفاقت گیلانی کی گرفتاری کی تصدیق پولیس کی جانب سے کی گئی...
by عابد علی | مئی 31, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) القادر ٹرسٹ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش عدالت نے درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے 3 دن کی توسیع کر دی احتساب عدالت سے رجوع کرنے کا حکم . تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن...
by عابد علی | مئی 31, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )190 ملین پائونڈ سکینڈل کیس کی احتساب عدالت میں سماعت ،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی عدالت میں پیش نیب کے تفتیشی افسر کے بیان کے بعد عدالت نے درخواست ضمات نمٹا دی ، تفصیلات کے مطابق ۔احتساب عدالت اسلام آباد میں 190 ملین...
by عابد علی | مئی 31, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل قانون 2023 کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کر دی۔تحریک انصاف نے بطور فریق جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔ جمع کرائے گئے جواب میں استدعا کی گئی کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل...