by عابد علی | مئی 27, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد کے راہنماء و سابق رکن قومی اسمبلی راجہ خرم نوازنے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پارٹی عہدوں اور سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نو مئی کو ہونے والے حملوں کی مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ ان...
by عابد علی | مئی 27, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور (ای پی آئی) لاہور ماڈل ٹائون کچہری میں وکلاء کے چیمبر زمیں آگ لگ گئی 40 چیمبرز جل کر خاکستر لاکھوں روپے کا سامان ،ضروری کاغذات جل گئے . تحقیقات کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ماڈل ٹائون کچہری میں نماز فجر کے وقت پل کے نیچے واقع وکلاء کے چیمبرز میں اچانک...
by عابد علی | مئی 27, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) 9 مئی واقعات کے بعد وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں کے خلاف مسلسل گھیرا تنگ کرنے کا سلسلہ جاری ہے پی ٹی آئی رہنمائوں کے نام نو فلائی لسٹ میں ڈالنے کے بعد اب عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید سمیت پی ٹی آئی کے اہم...
by عابد علی | مئی 27, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
راولپنڈی(ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کے چھورنے جانے پر ٹوٹ پھوٹ کے ساتھ مالی بحران کا بھی شکار ہو گئی ملازمین تنخواہوں سے محروم چیک باؤس ہونے لگے ریجنل اور ڈسٹرکٹ دفاتر کے ملازمین تنخواہیں نہ ملنے پر پریشانی کا شکار۔ تفصیلات کے مطابق 9 مئی کے...
by عابد علی | مئی 27, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور(ای پی آئی ) لاہورپولیس کی جانب سےانسداد دہشت گردی عدالت سے زمان پارک میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے گھر کے سرچ وارنٹ حاصل کرنے پر چیئرمین پی ٹی آئی نے سرچ وارنٹ منسوخ کرانے کے لئے عدالت میں درخواست دائر کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے...
by عابد علی | مئی 27, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
راولپنڈی(ای پی آئی ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری پر جی ایچ کیو اور آرمی تنصیبات پر حملے کرنے والے ملزمان کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے اس حوالے سے جی ایچ کیو پر حملہ کر کے توڑ پھوڑ کرنے والے گرفتار ملزمان کی شناخت پریڈ کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے. اس...