by عابد علی | مئی 28, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) یومِ تکبیر کی مناسبت سے پاک فضائیہ نے پاکستان کی فضائی سرحدوں کی حفاظت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ پاک فضائیہ کے ترجمان نے ایٹمی تجربات کی سلور جوبلی پر پاک فضائیہ کی جانب سے پاکستانی قوم کے عزم کو سلام پیش کیا ہے۔ترجمان پاک فضائیہ نے اپنے بیان میں...
by عابد علی | مئی 28, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے کسی کارکن کے گھر پر چھاپے کے دوران فائرنگ اور ریپ کا ڈراما رچا کر قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ملک کو بدنام کرنا تھا۔ رات گئے پریس کانفرنس میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ انٹیلی...
by عابد علی | مئی 28, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد: (ای پی آئی) اسلام آباد سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ صبح دس بج کر 52 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، جس کے بعد شہری گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور...
by عابد علی | مئی 27, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور (ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب ،رہنما پی ٹی آئی پرویز الٰہی کی ضمانت مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ اینٹی کرپشن عدالت نے جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے فیصلے میں کہاہے کہ عبوری ضمانت میں قانون واضح ہے۔ قانون تمام شہریوں کے لیے برابر ہے، عدالت پرویز...
by عابد علی | مئی 27, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
کراچی (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنمائوں میں سے ایک اور بڑا نام سابق گورنر سندھ نے بھی پریس کانفرنس میں پاکستان تحریک انصاف اور چیئرمین عمران خان سے راہیں جدا کرنے کا اعلان کر دیا۔ سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا کہ...
by عابد علی | مئی 27, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے آڈیو لیک کمیشن کو تحقیقات سے روکنے پر مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ چیف جسٹس کا کمیشن کو کام کرنے سے روک دینا ہی ان کے گناہ گار ہونے کا ثبوت اور اعتراف ہے چیف جسٹس...