by عابد علی | مئی 29, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور(ای پی آئی) 9 مئی کو تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری پر سرکاری املاک کے ساتھ ساتھ آرمی تنصیبات کو نشانہ بنانے والے شرپسندوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے. اس حوالے سے جناح ہائوس کے اندر گھس کر جلائو گھیرائو کرنے والے شرپسندوں کے خلاف...
by عابد علی | مئی 29, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں الیکشن کمیشن اوروفاقی و صوبائی حکومتوں کی جانب سے پنجاب میں عام انتخابات کے حکم پر نظر ثانی درخواستوں پر سماعت یکم جون تک ملتوی ۔ تفصیلات کے مطابق دائر نظرِثانی درخواست پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس...
by عابد علی | مئی 29, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی) لاہور ہائیکورٹ نے نگران پنجاب حکومت کو ہٹانے کیلئے دائر درخواست پر الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے مقامی وکیل زمان وردگ ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست میں الیکشن کمیشن اور...
by عابد علی | مئی 28, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کے قریبی ساتھی اور ان کے سابق چیف آف سٹاف ڈاکٹر شہباز گل بھی باضابطہ طور پر یو ٹیوبر بن گئے ہیں ،ڈاکٹر شہباز گل نے امریکہ سے ”شہبازگل ”کے نام سے یو ٹیوب چینل پر باقاعدہ روزانہ کی بنیاد پر وی لاگ...
by عابد علی | مئی 28, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ کی پریس کانفرنس نے جیلوں میں خواتین کے ساتھ بدسلوکی پر شک دور کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق وزیراعظم نے وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے...
by عابد علی | مئی 28, 2023 | تازہ ترین, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے بجٹ 9 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے جب کہ دفاعی بجٹ کا حجم 1700 ارب روپے کے لگ بھگ متوقع ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے مجموعی طور پر ساڑھے چودہ ہزار ارب روپے سے زائد مالیت پر مشتمل آئندہ مالی سال کاوفاقی بجٹ 9 جون کو پیش کیے...