پیمرا نے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے  ججز سے متعلق بیانات نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی

پیمرا نے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے ججز سے متعلق بیانات نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد (ای پی آئی)پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے موجودہ ججز سے متعلق بیانات نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ پیمرا کی جانب سے جاری ہونے والے ہدایت نامے میں کہا گیا کہ پیمرا کی جانب سے متعدد مرتبہ یہ ہدایت جاری کی...
لاہور ہائیکورٹ: عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی کا حکم معطل

لاہور ہائیکورٹ: عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی کا حکم معطل

لاہور (ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی کا حکم معطل کر دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے پیمرا کی جانب سے عائد پابندی کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔فریقین کے دلائل سننے کے بعد عدالت عالیہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی...
لاہور میں ہنگامہ آرائی اور پرتشددواقعات، عمران خان سمیت دیگر رہنمائوں کارکنان کے خلاف مقدمہ درج

لاہور میں ہنگامہ آرائی اور پرتشددواقعات، عمران خان سمیت دیگر رہنمائوں کارکنان کے خلاف مقدمہ درج

لاہور ( ای پی آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور میں ہنگامہ آرائی اور پرتشدد واقعات پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور دیگر کے خلاف مقدمہ ڈی ایس پی رائیونڈ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے ، ایف...
عمران خان نااہلی کیس ؛ اضافی دستاویزات جمع کرانے کی متفرق درخواست پر اعتراضات ختم

عمران خان نااہلی کیس ؛ اضافی دستاویزات جمع کرانے کی متفرق درخواست پر اعتراضات ختم

اسلام آباد(ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان نااہلی کیس درخواست گزار کی جانب سے اضافی دستاویزات جمع کرانے کی متفرق درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کر دیئے اورکیس 13 مارچ کو سماعت کیلئے مقرر کرتے ہوئے عمران خان کو نوٹس جاری کردیئے۔ کاغذات نامزدگی...
الیکشن کمیشن کی جانب سے وارنٹ گرفتاری : عمران خان نے لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیئے

الیکشن کمیشن کی جانب سے وارنٹ گرفتاری : عمران خان نے لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیئے

لاہور (ای پی آئی )چئیرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جاری وارنٹ گرفتاری لاہور ہائیکورٹ کے پنڈی بینج میں چیلنج کردئیے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی طرف سے لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ میں پٹیشن دائر کردی ہے،جس میں الیکشن کمیشن کے 4 ممبران کو فریق بنایا...
چوہدری شجاعت کو سربراہ ق لیگ رکھنے کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

چوہدری شجاعت کو سربراہ ق لیگ رکھنے کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (ای پی آئی )چوہدری شجاعت حسین کو مسلم لیگ ق کے سربراہ کے عہدے پر رکھنے کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ چوہدری وجاہت حسین کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا ہے۔چوہدری وجاہت حسین کی درخواست میں الیکشن کمیشن اور چوہدری...