by عابد علی | مارچ 1, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)آئی ایم ایف کی جانب سے پروگرام کی بحالی کیلیے پاکستان پر نئی شرائط عائد کردی گئی ہیں،مطاابق آئی ایم ایف کی جانب سے مزید شرائط عائد کرنے اور معاہدہ نہ ہونے پر غیر معمولی صورت حال کا سامنا ہے تاہم امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ سے رواں...
by عابد علی | مارچ 1, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 90روز میں انتخابات کرانے کے حوالے سے سپریم کورٹ کے اہم فیصلے پر سیاستدانوں نے فوری رد عمل دیا ہے ،عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ پاکستان غریب کے لیے بڑی جیل اور...
by عابد علی | مارچ 1, 2023 | تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان کے دو صوبوں میں 90روز میں عام انتخابات کرانے کا عدالتی حکم آنے کے فورا بعد پاکستان کے معروف اینکرز اور صحافیوں نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انتخابات کروانے کا مطالبہ کیاہے . سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے سوشل میڈیا پر اپنی ٹویٹ میں...
by عابد علی | مارچ 1, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ نواز شریف کے نہ ہونے کا سیاسی نقصان ہو رہا ہے، قانون نے اجازت دی تو عمران خان کو ضرور گرفتار کریں گے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران خواجہ آصف نے کہا کہ سپریم کورٹ آف پاکستان اگر الیکشن کا اعلان کرتی ہے...
by عابد علی | مارچ 1, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کے استقبال کیلئے آنے والے لوگوں کو دہشت گرد قرار دے دیا گیا، ا س فسطائی حکومت کے قیام کے بعد کسی قانون اور قاعدے کا احترام باقی نہیں رہا ہے ۔ رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری نے سماجی...
by عابد علی | مارچ 1, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)ملک کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز یکم مارچ سے ہوگیاہے، پاک فوج کے 86 ہزار افسران و جوان سکیورٹی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ پاکستان میں کتنے افراد بستے ہیں اور گھروں کی تعداد کتنی ہے؟، ملک میں پہلی مرتبہ ڈیجیٹل بنیادوں پر ڈیٹا اکٹھا کرنے کیلئے فیلڈ...