by عابد علی | فروری 16, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)زرداری پر قتل کی سازش کے الزام کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی جس میں سابق وزیر کے وکیل سلمان اکرم راجا، ایڈووکیٹ...
by عابد علی | فروری 16, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ حماد اظہر نے کہا ہے کہ پہلے مفتاح اسماعیل پھر اسحاق ڈار نے معاشی بحران کی بنیاد رکھی، جنگوں میں بھی پاکستان کی معیشت اتنی خراب نہیں ہوئی جتنی آج ہے۔ ایک بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ عالمی منڈی میں پٹرول...
by عابد علی | فروری 16, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)پاک فوج کی اربن اور سرچ ٹیموں نے ترکیہ میں مختلف آپریشنز کے دوران138 نعشیں،8 افراد کو زندہ ملبے سے نکالا جبکہ5 زندہ افراد کی نشاندہی کی۔ پاکستان آرمی کی اربن اور سرچ ٹیموں کا ترکیہ میں امدادی مشن جاری ہے۔ترکیہ کے صوبے ادیامان میں مجموعی طور پر...
by عابد علی | فروری 16, 2023 | تازہ ترین, دنیا
واشنگٹن(ای پی آئی)امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان سے دو طرفہ تعلقات امریکا کے لیے اہم ہیں، جھوٹے الزامات اور پروپیگنڈے سے پاکستان کے ساتھ تعلقات متاثر نہیں ہونے دیں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ الزامات کے کھیل پر تبصرہ نہیں کروں...
by عابد علی | فروری 16, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی)کراچی کے علاقے شاہنواز بھٹو کالونی میں ڈاکو نے 5 بہنوں کے اکلوتے بھائی کو بیوی، 2 معصوم بچوں اور بھانجی کے سامنے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ ڈاکو نے مزمل نامی شہری کا پرس چھیننے کی کوشش کی، اس دوران پرس گر گیا، مقتول مزمل پرس اٹھانے لگا تو قاتل فائرنگ کر...
by عابد علی | فروری 16, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
کوئٹہ(ای پی آئی)کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس میں چیچہ وطنی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق ہو گئی۔ ریلوے ذرائع کے مطابق دھماکے میں 4مسافر بھی زخمی ہوئے ہیں۔ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکا اکانومی کلاس کی بوگی نمبر 6 میں ہوا، جس کی نوعیت...