by عابد علی | فروری 13, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگرالیکشن کمیشن وقت پر الیکشن نہیں کرائے گا تو آئین کی خلافی ورزی کرے گا، اگر میں غدار ہوں تو میرے سارے ووٹر غدار ہیں۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی...
by عابد علی | فروری 13, 2023 | ادب, تازہ ترین
کراچی(ای پی آئی)ممتاز اداکار، معروف ہدایت کار اور ٹی وی میزبان ضیا محی الدین 91برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ضیا محی الدین طبیعت میں ناسازی کے باعث کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔گزشتہ دنوں ضیا محی الدین کو بخار اور پیٹ میں شدید تکلیف کے باعث ہسپتال داخل کیا گیا...
by عابد علی | فروری 12, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ میں صحافی ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس کل سماعت ہوگی۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں قائم پانچ رکنی لارجر بینچ کل دن ایک بجے کیس کی سماعت کرے گا۔ بینچ میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس مظاہر علی اکبر، جسٹس جمال خان مندو خیل...
by عابد علی | فروری 12, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
راولپنڈی(ای پی آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن میں چیلنچ کر دیا گیا۔ حلقہ این اے 62 امیدوار عظمت مبارک ایڈووکیٹ نے کاغذات کو چیلنج کیا۔درخواست گزار کے مطابق شیخ رشید پر سنگین نوعیت کے الزمات ہیں اور انہوں نے اثاثے...
by عابد علی | فروری 12, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آبا(ای پی آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ طلبا،نوجوانوں ، خواتین اور شہریوں کو مسلم لیگ (ن)کی جانب راغب کیا جائے۔ مریم نواز نے اسلام آباد ضلع کے مرکزی تنظیمی اجلاس میں ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ضلع میں ممبر...
by عابد علی | فروری 12, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ ادارے کی قیادت سے متعلق میڈیا میں گردش کرنے والے من گھڑت خط بدنیتی پر مبنی ہیں ،ان خطوط میں لگائے گئے الزامات سراسر غلط اور بے بنیاد ہیں، اتوار کو اپنے ایک بیان میں ترجمان نے وضاحت کی کہ اس قسم...