by عابد علی | جولائی 31, 2023 | دنیا, کھیل
پیرس (ای پی آئی) پاکستانی گھڑ سوار عثمان خان نے پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عثمان خان نے آئرلینڈ میں ہونیوالے ایکیوسٹرئین مقابلوں میں کوالیفائینگ معیار حاصل کرلیا، آئرلینڈ میں انہوں نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔ عثمان خان نے اس سے قبل...
by عابد علی | جولائی 31, 2023 | تازہ ترین, دنیا
ریاض(ای پی آئی)سعودی عرب نے 15محرم الحرام سالانہ غسلِ کعبہ کی تقریب کا اعلان کردیا،جس کے تحت خانہ کعبہ کے فرش کو آبِ زم زم، عرقِ گلاب اورعطر سے دھویا جائے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق سالانہ غسلِ کعبہ کی تقریب کا اہتمام 15 محرم الحرام یعنی 2 اگست کو نمازِفجرکے بعد کیا جائے...
by عابد علی | جولائی 31, 2023 | دنیا
ممبئی(ای پی آئی)بھارت میں ریلوے پولیس اہلکار نے چلتی ٹرین میں سرکاری رائفل سے گولیاں مار کر اے ایس آئی سمیت 4 افراد ہلاک کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے قریب پلگھار ریلوے اسٹیشن پر ایک پولیس اہلکار نے اپنے ساتھیوں اور مسافروں پر گولیاں چلادیں، واقعے میں ریلوے...
by عابد علی | جولائی 28, 2023 | تازہ ترین, دنیا
ابوظہبی (ای پی آئی )وزیراعظم شہباز شریف ،و زیر خزانہ اسحاق ڈار اور معاون خصوصی طارق فاطمی کے ہمراہ ایک روزہ دورے پر یو اے ای پہنچ گئے۔ پاکستانی سفیر، اماراتی اعلیٰ حکام اور سفارتی اہلکاروںنے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا۔ وزیراعظم متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ...
by عابد علی | جولائی 28, 2023 | تازہ ترین, دنیا
جدہ(ای پی آئی)سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات پر مسلم وزرائے خارجہ کا ورچوئل ہنگامی اجلاس 31 جولائی کو طلب کرلیا گیا۔ یورپی ممالک سویڈن اور ڈنمارک میں تواتر کے ساتھ قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات رونما ہورہے ہیں، جس پر پورے عالم اسلام میں شدید غم و...
by عابد علی | جولائی 26, 2023 | دنیا
کیوٹو(ای پی آئی )ایکواڈورکی خطرناک جیلوں میں ایک ہفتے سے جاری تشدد سے ہلاکتوں کی تعداد 31 تک پہنچ گئی ہے ۔ حکومت نے ملک کی جیلوں میں دو ماہ کے لئے ایمرجنسی نافذ کررکھی ہے۔ اٹارنی جنرل کے مطابق مختلف جیلوں سے 2700 سے زائد آتشیں اسلحہ اوردیگرخطرناک ہتھیار برآمد کرلئے...