by عابد علی | اکتوبر 30, 2026 | دنیا
انہوں نے مشرقِ وسطیٰ میں امریکی حکومت کی فوجی پالیسی کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ طویل جنگوں کی مخالفت کا مطلب ہر قسم کی فوجی طاقت کے استعمال کی مخالفت نہیں ہے۔ وینس ٹیکساس کی ریاست کے شہر فورٹ ورتھ میں ووٹرز کے ساتھ سوال و جواب کی ایک نشست میں گفتگو کے دوران امریکی نائب...
by عابد علی | اکتوبر 29, 2026 | حیرت انگیز, دنیا
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی نے مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کتوں کو شہر کی سڑکوں پر سیر کرانے کے لیے افراد کو فی گھنٹہ 20 ڈالر معاوضے کی پیش کش کی ہے۔ کمپنی کے بانی اسٹیش پومیخٹر کے مطابق اس تجربے کا مقصد روبوٹس کو حقیقی ماحول میں بہتر انداز سے حرکت کرنا سکھانا ہے۔ اس...
by عابد علی | اکتوبر 29, 2026 | دنیا, کھیل
(ای پی آئی) اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک بار پھر اپنے دیرینہ حریف لیونل میسی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ مانچسٹر یونائیٹڈ کے لیے ان کے 2008 کے شاندار سیزن کو بیلن ڈی اور جیتنے والے تمام سیزنز میں بہترین قرار دیا گیا ہے۔ فرانس فٹبال کی جانب سے بیلن ڈی اور کی 70ویں...
by عابد علی | اکتوبر 28, 2026 | دنیا
امریکا کی عالمی طاقت میں ممکنہ کمی، امریکا اور ایران کے درمیان ایٹمی تصادم اور 27 سالہ عالمی جنگ کے خدشات سے متعلق تین پیش گوئیوں نے میڈیا کی توجہ حاصل کرلی۔ برطانوی ویب سائٹ کی رپورٹ کےمطابق خود کو ’امریکا کا نوسٹرڈیمس‘ کہنے والے مصنف جان ہوگ نےعالمی حالات کے تناظر...
by عابد علی | اکتوبر 28, 2026 | اسکینڈل, انٹرٹینمنٹ, حیرت انگیز, دنیا
انسٹاگرام نے مختصر ویڈیوز کے بعد اب طویل دورانیے کی ویڈیوز کے لیے بھی نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کردیا ہے، جس کے تحت منتخب صارفین اور کریئیٹرز 90 منٹ تک کی افقی ویڈیوز پوسٹ کرسکیں گے۔ انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے اس نئے فیچر کا اعلان پلیٹ فارم کی نائب صدر...
by عابد علی | اکتوبر 27, 2026 | دنیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ جو شخص ماضی کے انتخابات یا آئندہ 2026 کے وسط مدتی انتخابات میں ووٹر فراڈ کی ایسی اطلاع دے گا جس کے نتیجے میں ملزم کی گرفتاری اور سزا ہو، اسے 10 لاکھ ڈالر انعام دیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بات اس وقت کہی ہے جب امریکا کے وسط مدتی...