لاہور ہائیکورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کی درخواست پر معاملہ فل بنچ کو بھجوادیا

لاہور ہائیکورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کی درخواست پر معاملہ فل بنچ کو بھجوادیا

لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کی درخواست پر معاملہ فل بنچ کو بھجوادیا، جسٹس عاصم حفیظ نے کہاکہ یہ انسٹی ٹیوٹ کا معاملہ ہے، میں اگر آج ججمنٹ دے دوں توکل فل بنچ لگا ہوا ہے،ہمارا یہ کلچر بن چکا ہے ہرجگہ سیاسی تعیناتیاں کی جاتی ہیں...
مبینہ بیٹی ٹیریان کو چھپانے کا کیس،عمران خان نے جواب جمع کرادیا

مبینہ بیٹی ٹیریان کو چھپانے کا کیس،عمران خان نے جواب جمع کرادیا

اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مبینہ بیٹی ٹیریان کو چھپانے کے کیس میں جواب عدالت میں جمع کرادیا، اسلام آباد ہائیکورٹ میں ٹیریان وائٹ کو چھپانے پر عمران خان کی نااہلی کیس کی سماعت ہوئی۔ عمران خان نے ابتدائی جواب جمع کراتے ہوئے اپنے...
گورنر خیبر پختونخوا کی صوبے میں عام انتخابات کی تاریخ سے قبل مشاورت کی تجویز

گورنر خیبر پختونخوا کی صوبے میں عام انتخابات کی تاریخ سے قبل مشاورت کی تجویز

پشاور(ای پی آئی)گورنر خیبر پختونخوا نے صوبے میں عام انتخابات کی تاریخ سے قبل مشاورت کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ عام انتخابات کے انعقاد سے پہلے امن و امان کی صورتحال کو مد نظر رکھا جائے۔ چیف الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں گورنر کے پی نے کہا ہے کہ انتخابات کے انعقاد...
جنوری 2023میں 24لاپتہ افراد گھرواپس پہنچے، لاپتہ افراد کمیشن کا دعویٰ

جنوری 2023میں 24لاپتہ افراد گھرواپس پہنچے، لاپتہ افراد کمیشن کا دعویٰ

اسلام آباد (عابدعلی آرائیں ) پاکستان میں لاپتہ افرادکی بازیابی کےلئے بنائے گئےکمیشن نے دعوی کیا ہے کہ سال 2023کے پہلے مہینے میں24لاپتہ افراد اپنے گھرواپس پہنچے ہیں ۔ ایگزیکٹ پریس انٹرنیشنل (ای پی آئی نیوز) کو دستیاب کمیشن کی تحریری رپورٹ کے مطابق کمیشن نے سال 2023کے...
میانوالی میں دہشتگردحملہ ناکام بنانے والے جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں،شہباز شریف

میانوالی میں دہشتگردحملہ ناکام بنانے والے جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں،شہباز شریف

اسلام آباد(ای پی آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے میانوالی میں دہشتگردحملہ ناکام بنانے پر پنجاب پولیس کو شاباش دیتے ہوئے پولیس افسران، جوانوں کو انعام اور تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیاہے۔ تفصیل کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہاکہ دہشتگردحملہ ناکام بنانے والے جوانوں کو...
پاکستان بار کونسل کا سیاسی جماعتوں کے مابین گرینڈ ڈائیلاگ کروانے کا اعلان

پاکستان بار کونسل کا سیاسی جماعتوں کے مابین گرینڈ ڈائیلاگ کروانے کا اعلان

اسلام آباد (عابدعلی آرائیں ) پاکستان بار کونسل نے ملکی صورتحال کے پیش نظر تمام سیاسی جماعتوں پر مشتمل گرینڈ ڈائیلاگ کروانے کا فیصلہ کرلیا جلد تاریخ کا اعلان کیا جائے ، چیر مین ایگزیکٹو کمیٹی حسن رضا پاشا نے کہا غداری کے قانون کے استعمال کے حوالے سے تحفظات ہیں ۔ فواد...