آئی ایس ایس آئی نے کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز کے ساتھ تنازعہ کشمیر پر اعلیٰ سطح پر وکالت کرنے کے لیے ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے

آئی ایس ایس آئی نے کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز کے ساتھ تنازعہ کشمیر پر اعلیٰ سطح پر وکالت کرنے کے لیے ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے

قومی تھنک ٹینکس تک اپنی رسائی کو مزید گہرا کرتے ہوئے، انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) نے کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز کے ساتھ ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں، جو پالیسی پر مبنی تحقیق اور جموں و کشمیر تنازعہ اور اس کے منصفانہ اور...
وزیراعلٰی گنڈا پور کی ننگی گالیوں پر مہر شرافت علی کا ردعمل آگیا

وزیراعلٰی گنڈا پور کی ننگی گالیوں پر مہر شرافت علی کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) وزیراعلی کے پی علی امین گنڈا پور کی طرف سے ننگی گالیاں دینے پر پی ٹی آئی کے رہنما مہر شرافت علی کا ردعمل آگیا ، سوشل میڈیا پر ٹویٹ میں انہوں نے لکھا ہے کہ ظلم جبر سب کچھ برداشت کیا جھکا نہیں لیکن اگر کوئی ماؤں بہنوں کی ننگی گندی گالیاں دے...
سی ڈی اے مزدور یونین کے رہنما چوہدری یاسین کی یوتھ ہوٹل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے ہیڈکوارٹر آمد

سی ڈی اے مزدور یونین کے رہنما چوہدری یاسین کی یوتھ ہوٹل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے ہیڈکوارٹر آمد

اسلام آباد(ای پی آئی )سی ڈی اے مزدور یونین کے معروف رہنما چوہدری یاسین کا یوتھ ہوٹل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے ہیڈکوارٹر کا دورہ۔ ایسوسی ایشن کے انچارج ایڈمنسٹریشن محمد عثمان نے گرمجوشی سے استقبال کیا۔ اس موقع پر سی ڈی اے کے ترقی کرنے والے افسران کو اعزازی اسناد دی...
وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت نےخاتون لیکچرر کو ہراساں کرنے پر یونیورسٹی پروفیسرنوکری سے برخاست کر دیا

وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت نےخاتون لیکچرر کو ہراساں کرنے پر یونیورسٹی پروفیسرنوکری سے برخاست کر دیا

اسلام آباد (ای پی آئی )وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت نے خاتون ٹیچر کو ہراساں کرنے پر وفاقی اردو یونیورسٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبہ کے سربراہ کو نوکری سے برخاست کر کے 10 لاکھ کا جرمانہ عائد کر دیا۔ تفصیل کے مطابق وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت(فوسپا) محترمہ...
نومبرمیں33نئے جبری لاپتہ افراد کی درخواستیں بازیابی کمیشن کوموصول

نومبرمیں33نئے جبری لاپتہ افراد کی درخواستیں بازیابی کمیشن کوموصول

اسلام آباد (عابدعلی‌آرائیں ) پاکستان میں جبری طور پر لاپتہ کئے گئے 33نئے شہریوں کے لواحقین نے جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم کمیشن سے رجوع کیا ہے. دوسری جانب ملک بھر سے جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم کمیشن نے نومبر میں 9 افراد کو ٹریس کرلیا جن میں سے...