آڈیو لیکس کیس ، پیمرا بتائے لوگوں کی نجی گفتگو کیسے چینلز پر نشرہورہی ہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ

آڈیو لیکس کیس ، پیمرا بتائے لوگوں کی نجی گفتگو کیسے چینلز پر نشرہورہی ہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(ای پی آئی ) سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی جانب سے آڈیو لیک کے خلاف دائر درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت۔ عدالت نے ایف آئی اے ،پیمرااور پی ٹی اے کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے آڈیو کے فرانزک کا حکم دیدیا،...

دنیا نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 میدان سیاست کے دو پرانے ساتھیوں میں اہم بیٹھک،نوازشریف اور چودھری شجاعت حسین میں 15سال بعد ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال، دونوں رہنمائوں میں آئندہ انتخابات میں مل کر چلنے پر اتفاق، ن لیگ نے ایم این اے کی 2، ایم پی کی 3 سیٹوں پر ایڈجسٹمنٹ کی...
توہین الیکشن کمیشن کیس ،سابق چیئرمین پی ٹی آئی ،فواد چوہدری کا ٹرائل جیل میں ہو گا

توہین الیکشن کمیشن کیس ،سابق چیئرمین پی ٹی آئی ،فواد چوہدری کا ٹرائل جیل میں ہو گا

اسلام آباد (ای پی آئی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین الیکشن کمیشن کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا ،سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور فواد چویدری کا ٹرائل جیل میں ہوگا .سماعت 13 دسمبر کو اڈیالہ جیل میں ہو گی الیکشن کمیشن کی جانب سے سنائے گئے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ...
سپریم کورٹ ،بلوچستان میں مردم شماری کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی

سپریم کورٹ ،بلوچستان میں مردم شماری کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی

اسلام آباد(ای پی آئی) بلوچستان میں مردم شماری کیخلاف سپریم کورٹ آف پاکستان میں دائر درخواست پر سماعت،ایڈیشنل اٹارنی جنرل اور ایڈوکیٹ جنرل بلوچستان سے جواب طلب۔ تفصیل کے مطابق بلوچستان میں مردم شماری کے خلاف دائر درخواست پر سپریم کورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی...
اسلام آباد ہائیکورٹ ، محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ ، محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست خارج

اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں نا اہلی کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست واپس لینے کی استدعا پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی...
حق مہر کی دائیگی میں تاخیر ،سپریم کورٹ کا شوہر کو ایک لاکھ روپے جرمانہ  ادا کرنے کا حکم

حق مہر کی دائیگی میں تاخیر ،سپریم کورٹ کا شوہر کو ایک لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم

اسلام آباد(ای پی آئی )شوہر کی جانب سے بیوی کو حق مہر کی ادائیگی کرنے کے حکم کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ،عدالت نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے شوہر کو جرمانہ اور حق مہر کی ادائیگی کا حکم دیدیا تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز...