میرا اتحاد اللہ کے ساتھ ہے، اللہ مجھے دونوں سیٹیں جتائے گا،شیخ رشید

میرا اتحاد اللہ کے ساتھ ہے، اللہ مجھے دونوں سیٹیں جتائے گا،شیخ رشید

راولپنڈی (ای پی آئی ) سابق وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے ڈسٹرکٹ کورٹ راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات میں میرے سمیت جو بھی عوام سے ووٹ مانگنے جائے گا اس کو لگ پتا جائے گا۔، انھوں نے کہا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ...
9 مئی کو فوج میں تختہ الٹنے کی سازش کی گئی ،شہباز شریف

9 مئی کو فوج میں تختہ الٹنے کی سازش کی گئی ،شہباز شریف

لاہور (ای پی آئی ) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف رمضان شوگر مل ریفرنس میں لاہور کی احتساب عدالت کے روبرو پیش ہو گئے ۔ عدالت پیشی کے بعدگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف تحریک تباہی بن جائے گی۔ لیول پلیئنگ فیلڈ یہ ہے کہ نواز شریف اسلام آباد کی...
الیکشن کمیشن کا حکم ،تحریک انصاف کا انٹرا پارٹی الیکشن جمعے کو کروانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا حکم ،تحریک انصاف کا انٹرا پارٹی الیکشن جمعے کو کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد (ای پی آئی ) الیکشن کمیشن کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کو انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کے حکم پر ،پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن جمعے کو کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کور کمیٹی کے ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی مشاورت سے انٹرا پارٹی الیکشن کا...
پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا کیس ، سماعت 5 دسمبر تک ملتوی

پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا کیس ، سماعت 5 دسمبر تک ملتوی

اسلام آباد (ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے سے متعلق کیس کی سماعت ، وکیل پی ٹی آئی نے جواب جمع کرانے کیلئے الیکشن کمیشن سے وقت مانگ لیا۔ تفصیل کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی...
بیٹوں سے بات کرانے کا معاملہ،چیئر مین پی ٹی آئی کی درخواست پرسپرنٹنڈنٹ جیل طلب

بیٹوں سے بات کرانے کا معاملہ،چیئر مین پی ٹی آئی کی درخواست پرسپرنٹنڈنٹ جیل طلب

اسلام آباد (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اپنے بیٹوں سے بات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف درخواست پر آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نےسپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت...
اسلام آباد ہائیکورٹ، شیر افضل مروت کی15 روزہ حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ، شیر افضل مروت کی15 روزہ حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کے خلاف درج مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ،عدالت نے شیر افضل مروت کی 15 روزہ حفاظتی ضمانت منظور کر لی ۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے وکیل شیر افضل...