by عابد علی | نومبر 18, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی ضمانت مستردکرنےکا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، چیف جسٹس عامر فاروق نے 10 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔ عدالت کی جانب سے تفصیلی فیصلے میں...
by عابد علی | نومبر 17, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) سندھ اور خیبر پختونخوا میں ہونے والے ایم ڈی کیٹ کے امتحانات میں نقل کے بعد دوبارہ امتحان کے فیصلوں کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت ،سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے درخواستیں خارج کردیں۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں...
by عابد علی | نومبر 17, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) 190 ملین پاؤنڈ کیس میں احتساب عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت کے روبرو 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی۔ جج نے نیب کی درخواست...
by عابد علی | نومبر 17, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس منصور کی سربراہی میں نیشنل جوڈیشل آٹومیشن کمیٹی بنادی ،اعلامیہ جاری۔ جاری کئے گئے اعلامیے کے مطابق جسٹس محمد علی مظہر نیشنل جوڈیشل آٹومیشن کمیٹی کے رکن ہیں۔ہائی کورٹس اور وفاقی...
by عابد علی | نومبر 17, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
خبرنمبر1 فوجی عدالتوں میں سویلنز کے ٹرائل سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا۔ ٹرائل نہ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا، وزارت دفاع کی اپیلوں پر حتمی فیصلے تک ٹرائل روکنے کے خلاف حکم امتناع کی بھی استدعا کر دی ۔ موقف اپنایا سپریم کورٹ نے جن درخواستوں پر...
by عابد علی | نومبر 17, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ کا کہنا ہے کہ ہمیں عدالتوں سے انصاف کی توقع ہے، خدارا آئین پر عمل کیا جائے، انھوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام کو بنیادی...