by عابد علی | اکتوبر 17, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں وفاقی حکومت نے نیب ترامیم فیصلہ کیخلاف اپیل دائر کردی ۔ وفاقی حکومت کی جانب سے مخدوم علی خان نے اپیل دائر کی ،وفاقی حکومت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے فیصلے کے تحت اپیل دائر کی، اپیل میں فیڈریشن، نیب اور چیئرمین پی...
by عابد علی | اکتوبر 17, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کے ریفرنس میں احتساب عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا ،ہفتے کو سنایا جائے گا، تفصیل کے مطابق اسلام آباد میں اسحاق ڈار و دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات...
by عابد علی | اکتوبر 17, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے ریگولر کازلسٹ منسوخ کر دی گئی ۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ کے کیسز کے سماعت ملتوی، تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کی آج کی ریگولر کاز لسٹ منسوخ کی گئی ہے جس...
by عابد علی | اکتوبر 17, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
راولپنڈی(ای پی آئی )سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت چالان کی نقل تقسیم نہ ہونے کے باعث چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔ تفصیل کے مطابق خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کی ،گزشتہ...
by عابد علی | اکتوبر 16, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) نیب کا کرپٹ افراد کے خلاف کارروائیوں کے لئے وائٹ کالر کرائم ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ ۔ ذرائع کے مطابق ٹاسک فورس میں 4 ملٹری انٹیلی جنس افسران، سٹیٹ بینک کے افراد شامل ہوں گے، ٹاسک فورس میں ایف بی آر سے 8، ایس ای سی پی کے 2 افسران شامل ہوں...
by عابد علی | اکتوبر 16, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیس کی سماعت عدالت نےفیول پرائس ایڈجسٹمنٹ غیر قانونی قرار دینے کا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے یہ معاملہ نیپرا اپیلیٹ ٹریبونل کو بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق مختلف کمپنیوں کی جانب...