by عابد علی | مئی 24, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے یہ حکم جاری کیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے تھری ایم پی او کے تحت اسد عمر کی گرفتاری کالعدم قرار دے دی اور انہیں فوری رہا...
by عابد علی | مئی 23, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کو ایک اور جھٹکا سابق صوبائی وزیراور پی ٹی آئی کےسینئر رہنماء فیاض الحسن چوہان نے بھی پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیاہے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق صوبائی وزیر اور پی ٹی آئی کے...
by عابد علی | مئی 23, 2023 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
لاہور/اسلام آباد ( ای پی آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے ملک بھر میں توڑ پھوڑ اور جلائو گھیرائو کے شرمناک واقعات کے بعد پی ٹی آئی کے سینئر رہنمائوں اور کارکنان کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف سے راہیں جدا کرنے کا سلسلہ جاری...
by عابد علی | مئی 23, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی) آئندہ وفاقی بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف دینے کے حوالے سے ہر ممکن اقدامات اور غریب اور متوسط طبقے کی مالی مشکلات میں کمی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بجٹ کی تیاری کے حوالے اجلاس میں ہدایت کردی. تفصیلات کے...
by عابد علی | مئی 23, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما شیریں مزاری کیس آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا فریق بنانے کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے منظور کر لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری کیس میں آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر...
by عابد علی | مئی 23, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)نیشنل کرائم ایجنسی کے 190 ملین پاونڈ اسکینڈل کی تحقیقات کے سلسلے میں قومی احتساب بیورو (نیب)کی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو باضابطہ شاملِ تفتیش کر لیا۔ منگل کو عمران خان نیب کے راولپنڈی کے سامنے...