by عابد علی | مئی 24, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی خاتون راہنماء اور سابق پارلیمانی سیکرٹری نادیہ شیر نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے. نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے نادیہ شیر نے کہا کہ وہ نو مئی کو ہوئے والے واقعات...
by عابد علی | مئی 24, 2023 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا کپتان کے بڑے کھلاڑی فواد چوہدری نے بھی ساتھ چھوڑنے کا اعلان کر دیا. تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے جارح مزاج رہنما اور سیاسی مخالفین، اداروں کو تنقید کا نشانہ بنانے میں صف اول سمجھے جانے والے سابق...
by عابد علی | مئی 24, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمن شاہ محمود قریشی کی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری پر اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جواب طلب کرنے پر پولیس نے شاہ محمود قریشی کے بارے لا علمی کا اظہار کرتے ہوئےبیان دیا کہ اسلام آباد پولیس وہ اس بات سے لاعلم...
by عابد علی | مئی 24, 2023 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی ) ارکان اسمبلی کے سوالات کے جوابات نہ دینے کا عمل ناقابل برداشت ہے یہ طریقہ درست نہیں ،قومی اسمبلی اجلاس میں اسپیکر قومی اسمبلی کا وزراء کے رویے پر اظہار ناراضگی ۔ تفصیل کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے...
by عابد علی | مئی 24, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )وفاقی حکومت کی جانب آڈیو لیک معاملے پر بنائے گئے 3 رکنی جوڈیشل کمیشن کے حکم پر وفاقی حکومت نے آڈیوز فراہم کر دیں ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس نعیم اختر افغان اور چیف جسٹس اسلام...
by عابد علی | مئی 24, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی) سپریم کی جانب سے پنجاب میں عام انتخابات 14 مئی کو کرانے کے حکم پر الیکشن کمیشن کی جانب سےدائر نظر ثانی درخواست پر سماعت ۔ دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دئیے ہیںکہ ماضی کو حکومت کے خلاف استعمال نہیں کریں گے، حکومت کی...