by عابد علی | مئی 22, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) آڈیو لیکس پر قائم جوڈیشل انکوائری کمیشن نے لیک شدہ آڈیو کی تحقیقات شروع کرتے ہوئے تمام آڈیوز کے ٹرانسکرپٹ، ملوث تمام افراد کے کوائف طلب کرتے ہوئے کارروائی پبلک کرنے کا اعلان کر دیا۔ آڈیو لیکس جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس کمیشن کے سربراہ اور سپریم...
by عابد علی | مئی 21, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کی سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات کی جس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کی نئی بلڈنگ میں منتقلی پر گفتگوہوئی. تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی جانب سے گذشتہ روز سپریم کورٹ کے چیف جسٹس...
by عابد علی | مئی 21, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے ساتھ وہی سلوک کیا جائے گا جو قانون کے مطابق پاکستان کے دشمنوں کے ساتھ کیا جاتا ہے۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ میں کسی کی حب الوطنی پر شک نہیں کرتا...
by عابد علی | مئی 20, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی )آشیانہ ہائوسنگ سکینڈل میں کلین چٹ ملنے پر وزیراعظم شہباز شریف نے میڈیا کو دیئے گئے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نیب کی جانب سے کلین چٹ ملنے پر شکر ادا کرتا ہوں ۔ ثابث ہوگیا کہ ہم بے گنا ہ تھے ، اور سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا،میری زندگی کا...
by عابد علی | مئی 20, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سےامریکی کانگریس خاتون سے مدد مانگنے کی آڈیو لیک سامنے آگئی ہے ۔ آڈیو لیک میں عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کا ملبہ سابق آرمی چیف پر ڈال دیا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی امریکی...
by عابد علی | مئی 20, 2023 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
پشاور،اسلام آباد(ای پی آئی ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں کارکنان کی جانب سے آرمی تنصیبات کا جلائو گھیرائو اور پاک فوج کے خلاف نعرے بازی ،شہدا کی توہین کے بعد تحریک انصاف کے کئی سینئر رہنما ئوں نے پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے...