by عابد علی | جولائی 21, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
کوئٹہ(ای پی آئی ) محکمہ تعلیم میں بھرتیوں کے خلاف دائر درخواست پر بلوچستان ہائیکورٹ نے بھرتیوں کا عمل روکنے کا حکم دے دیا ہے۔ بلوچستان ہائیکورٹ کے جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس سردار احمد حلیمی پر مشتمل بینچ نے ایک آئینی درخواست پر سماعت کے دوران فیصلہ سنایا...
by عابد علی | جولائی 19, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
کوئٹہ (ای پی آئی ) 12 جولائی کو دہشتگردوں کی جانب سے بلوچستان کے علاقے میں ژوب چھاؤنی پر حملے سے متعلق بڑے انکشافات سامنے آگئے ہیں ۔ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ دہشت گرد جدید امریکی اسلحے سے لیس تھے اور یونیفارم بھی امریکی پہن رکھا تھا۔ اسلحے میں 5.56 ملی...
by عابد علی | جولائی 15, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
لسبیلہ(ای پی آئی ) لسبیلہ کے علاقے بیلہ میں تیز رفتاری کے باعثمسافرکوچ الٹ گئی 3 افراد جاں بحق اور20زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لسبیلہ کے علاقے بیلہ کے قریب حادثہ پیش آیا جہاں ایک مسافر کوچ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں کوچ میں سوار3 مسافر جاں بحق...
by عابد علی | جولائی 12, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
کوئٹہ (ای پی آئی)بلوچستان میں جیلوں میں موجود قیدیوں کیلئے طبی سہولیات کے فقدان کا بڑے پیمانے پر انکشاف ہوا ہے ، رپورٹ کے مطابق صوبے کی 12 میں سے 10 جیلوں میں ڈاکٹرز تعینات ہی نہیں ،قیدیوں کیلئے ادویات کی مد میں دیے جانے والے فنڈ کو بھی 60 لاکھ سے کم کر کے 30لاکھ...
by عابد علی | جولائی 12, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
راولپنڈی(ای پی آئی ) آئی ایس پی آر کے جاری بیان کے مطابق شمالی بلوچستان کے علاقے ژوب میں واقع گیریژن پر دہشتگردوں کے حملے کو پاک فوج کے جوانوں نے ناکام بنا دیا ۔ دہشتگردوں کے گروہ کی جانب سے ژوب میں واقع گیریژن پر حملہ کیا گیا اور اندر گھسنے کی کوشش میں ڈیوٹی پر...
by عابد علی | جولائی 11, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
کوئٹہ(ای پی آئی )کوئٹہ میں وفاقی وزیر اسرار ترین کے اسٹاف کے زیر استعمال گاڑی پر فائرنگ سے وفاقی وزیر کا محافظ اور ایک لیویز اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پشین سٹاپ کے قریب کار پر فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی...