by عابد علی | جولائی 9, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
کوئٹہ(ای پی آئی ) حجاج کرام کی وطن واپسی کاعمل شروع ہوگیا۔قومی ائیرلائن کی 2 پروازیں جدہ سے 302 حجاج کو لیکر کوئٹہ ائیرپورٹ پہنچیں، رواں برس حج کے لئے 9 ہزارسے زائد حجاج نے بلوچستان سے حج کی سعادت حاصل کی۔ محکمہ مذہبی امورکے حکام ،جنرل منیجرپی آئی اے بلوچستان نے...
by عابد علی | جولائی 9, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
گوادر(ای پی آئی) گوادر کے علاقہ بسول کے قریب مکران کوسٹل ہائی وے پرڈیزل سے بھرا ٹرک الٹ گیا آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں3افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے ۔ حادثہ کے بعد مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک کی آمد و رفت معطل ہو گئی۔ جبکہ جاں بحق افراد کی لاشوں کو جلے ہوئے ٹرک...
by عابد علی | جولائی 7, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
کوئٹہ (ای پی آئی ) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکےشہری خوف میں مبتلا ہو گئے۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز کی جاری کردہ تفصیلات میں بتایا گیا کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 90 کلو میٹر تھی جبکہ مرکز ژوب سے 89 کلو میٹر مغرب کی...
by عابد علی | جولائی 5, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
میرانشاہ(ای پی آئی ) شمالی وزیرستان کے علاقہ میرعلی میں قائم چیک پوسٹ پر خودکش حملہ کے نتیجے میں دو اہلکار شہید جبکہ4 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق میران شاہ اور میر علی کے درمیان واقع حمید اللہ چیک پوسٹ پر خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑایا، حملے کے نتیجے میں...
by عابد علی | جون 21, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
کوئٹہ(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف سنگین غداری کیس بلوچستان ہائیکورٹ میں کیس سماعت کے لیے مقرر کر لیا گیا۔ 25 جولائی کو سماعت ہو گی تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس نعیم اختر افغان و جسٹس محمد نواز رانا پر مشتمل ڈویژن بینچ نے سنگین غداری مقدمے...
by عابد علی | جون 19, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
کوئٹہ (ای پی آئی ) سپیکر بلوچستان اسمبلی جان محمد جمالی کے زیر صدارت اجلاس مالی سال 2023-24ء کا 750 ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ پیش کر دیا گیا، بجٹ میں شعبہ تعلیم کو ترجیح دی گئی ہےٍ۔ وزیرخزانہ زمرک خان نے مالی سال 2023.24 کا بجٹ پیش کیا۔بجٹ تقریر کے دوران زمرک خان نے...