by عابد علی | جنوری 6, 2024 | بلوچستان, پاکستان
کوئٹہ(ای پی آئی )بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت دیگر میں علاقوں میں زلزلےکے شدیدجھٹکے ،لوگوں میں خوف ہراس کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔ کو ئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کی شدت 4.6ریکارڈ کی گئی،زلزلے کا مرکز افغانستان کا جنوب مغربی حصہ تھا...
by عابد علی | جنوری 4, 2024 | بلوچستان, پاکستان
کوئٹہ(ای پی آئی )بی این پی کے سربراہ اختر مینگل کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلے کے خلاف الیکشن ٹربیونل میں دائر اپیل منظور کر لی گئی ۔الیکشن ٹربیونل نے الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی ۔ تفصیل کے مطابق بی این پی کے سربراہ اختر مینگل نے کوئٹہ کے حلقہ این اے264...
by عابد علی | جنوری 3, 2024 | بلوچستان, پاکستان
مر انشاہ (ای پی آئی )شمالی وزیرستان میں چیئرمین نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ (NDM) محسن داوڑ کے قافلے پر حملہ ،گاڑی بلٹ پروف کے باعث محفوظ رہے ۔ تفصیل کے مطابق چیئرمین این ڈی ایم محسن داوڑ الیکشن کمپیئن کے سلسلہ میں میر انشاہ کے علاقے تپی جارہے تھے کے راستہ میں شدت پسندوں...
by عابد علی | دسمبر 31, 2023 | بلوچستان, پاکستان
راولپنڈی (ای پی آئی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق بلوچستان کے علاقے میں دہشت گردوں کی موجودی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا ۔ دوران آپریشن سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 5 دہشت گرد...
by عابد علی | دسمبر 29, 2023 | بلوچستان, پاکستان
خضدار (ای پی آئی )خضدار میں قومی شاہراہ پر ونگو کے مقام پر 2 کاروں کے درمیان تصادم کے نتیجے آتشزدگی سے 4 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے ۔ حادثہ کی اطلاع پر لیویز حکام موقع پر پہنچ گئے لیویز حکام کے مطابق کے مطابق ونگو میں 2 پیٹرول بردار گاڑیوں میں ٹکر کے بعد آگ لگ...
by عابد علی | دسمبر 10, 2023 | بلوچستان, پاکستان
خضدار(ای پی آئی )بلوچستان کے ضلع خضدار میں سی ٹی ڈی کی گاڑی پر دھماکہ ایس ایچ او شہید 2 افراد زخمی تفصیل کے مطابق بلوچستان کے ضلع خضدار میں سلطان ابراہیم خان روڈ پر سی ٹی ڈی کی گاڑی کے نزدیک دھماکے کے نزدیک دھماکے سے ایس ایچ او محمد مراد شہید ہو گئے۔ واقعے کی اطلاع...