by عابد علی | نومبر 23, 2023 | بلوچستان, پاکستان
گوادر(ای پی آئی ) تربت کے علاقہ پسنی میں سی ٹی ڈی اہلکاروں پر دہشت گردوں کا حملہ فائرنگ کے تبادلے میں 4 حملہ آور ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق تربت کے علاقے پسنی روڈ پر سی ٹی ڈی اور مسلح افراد کے درمیان مقابلہ ہوا، جس میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران 4 مبینہ حملہ آور...
by عابد علی | نومبر 22, 2023 | بلوچستان, پاکستان
وانا (ای پی آئی )جنوبی وزیرستان کے علاقے لوئر وزیرستان وانا کےعلاقہ دژہ غونڈی میں دھماکے سے قبائلی سردار اسلم نوراور ان کے بیٹے سمیت 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے، جاں بحق قبائلی رہنما ملک اسلم نور صدارتی ایوارڈ یافتہ تھے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ لوئر وزیرستان...
by عابد علی | نومبر 19, 2023 | بلوچستان, پاکستان
تربت(ای پی آئی )بلوچستان میں ضلع کیچ کے علاقے بالگتر میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے ، ذرائع کے مطابق دھماکے میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا اور جاں بحق افراد اسی گاڑی میں سوار تھے۔ جاں بحق افراد کا تعلق بالگتر سے بتایا جاتا ہے جن میں دو...
by عابد علی | نومبر 5, 2023 | بلوچستان, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ 4 نومبر کو 7135 غیر قانونی مقیم افغان باشندے اپنے ملک واپس گئے جن میں 2330 مرد، 1765 خواتین اور 3040 بچے شامل تھے۔ افغانستان روانگی کے لیے 186 گاڑیوں میں260...
by عابد علی | نومبر 5, 2023 | بلوچستان, پاکستان
کوئٹہ (ای پی آئی )کوئٹہ کے سول اسپتال کے 5 ڈاکٹروں سمیت عملے کے 8 افراد کانگو وائرس کا شکار ہو گئے ہیں ۔ جبکہ وائرس کا شکار ایک ڈاکٹر انتقال کر گیا ہے 8 میں سے سات افراد کو تشویش ناک حالت میں ائیر ایمبولینس کے ذریعے کراچی کے نجی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ کوئٹہ کے سول...
by عابد علی | نومبر 4, 2023 | بلوچستان, پاکستان
کوئٹہ (ای پی آئی ) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ اوتھل اور گردونواح میں محسوس کیا گیا جس پر شہری خوف میں مبتلا ہو گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کامرکز اوتھل سے 20 کلو میٹر دور جنوب مغرب میں واقع...