سکھر: مبینہ پولیس مقابلہ ، صحافی جان محمد مہر کا قاتل  شیرو مہر ہلاک

سکھر: مبینہ پولیس مقابلہ ، صحافی جان محمد مہر کا قاتل شیرو مہر ہلاک

سکھر(ای پی آئی ) سندھ کے علاقہ سکھر میں پولیس کی کارروائی سینیئر صحافی جان محمد مہر کا قاتل شیرو بیٹے سمیت مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ڈرون حملے میں مارا گیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق رات گئے شکارپور پولیس نے ایک آپریشن کے دوران فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں وہ ہلاک ہوا۔...
سانحہ 9 مئی:  پی ٹی آئی رہنماؤں  حلیم عادل شیخ، خرم شیر زمان سمیت 32 کارکنوں پر فرد جرم عائد

سانحہ 9 مئی: پی ٹی آئی رہنماؤں حلیم عادل شیخ، خرم شیر زمان سمیت 32 کارکنوں پر فرد جرم عائد

کراچی (ـای پی آئی )سینٹرل جیل انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کیخلاف سانحہ 9 مئی کے کیس کی سماعت ،پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں حلیم عادل شیخ، خرم شیر زمان اور راجہ اظہر سمیت 32 کارکنوں پر فرد جرم عائد کردی گئی ، ملزمان کے صحت جرم سے انکار پر...
کراچی :9 مئی جلسے کی تیاریاں‌، آ صفہ بھٹو زرداری کی سربراہی میں اجلاس

کراچی :9 مئی جلسے کی تیاریاں‌، آ صفہ بھٹو زرداری کی سربراہی میں اجلاس

کراچی ( ای پی آئی ) خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی سربراہی میں زرداری ہاؤس میں اجلاس پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو، جنرل سیکریٹری وقار مہدی اور سیکریٹری اطلاعات عاجز دھامرا ودیگر کی...
پڈ عیدن ،والدین کی غفلت نے4  سالہ بچے  کی جان لے لی

پڈ عیدن ،والدین کی غفلت نے4 سالہ بچے کی جان لے لی

پڈعیدن(ای پی آئی ) سندھ کے علاقہ پڈعیدن کے قریب فیض گنج میں والدین کی غفلت سے 4 سالہ بچہ جاں بحق ، ذرائع کے مطابق والدین شادی میں شرکت کے گئے تو بچے کو سوتے ہوئے کار کے اندر ہی لاک کر کے چلے گئے ، کاری کے شیشے بند ہونے کے باعث اندر آکسیجن کی کمی ہو گئی جس سے معصوم 4...
سندھ ہائیکورٹ :لاپتہ شہری کی بازیابی سے متعلق درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری

سندھ ہائیکورٹ :لاپتہ شہری کی بازیابی سے متعلق درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری

کراچی (ای پی آئی )سندھ ہائیکورٹ میں کراچی کے علاقے شارعِ فیصل سے لاپتہ شہری کی بازیابی سے متعلق دائر درخواست پر سماعت ،عدالت نے لاپتہ شہری جاوید کی بازیابی کی درخواست پر سندھ حکومت، آئی جی سندھ اور دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کردیے۔ تفصیل کے مطابق کراچی سے لاپتہ ہونے...
سندھ ہائیکورٹ : منشیات برآمدگی کیس میں ساحر حسن کی ضمانت منظور

سندھ ہائیکورٹ : منشیات برآمدگی کیس میں ساحر حسن کی ضمانت منظور

کراچی (ای پی آئی )سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کی اداکار ساجد حسن کے بیٹے ساحر حسن کی منشیات برآمدگی کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت ،عدالت نے ملزم ساحر حسن کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے ملزم ساحر کو 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔اس سے قبل...